• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہباز شریف کے گرد شکنجہ سخت، نیب نے مزید اثاثہ جات منجمد کر دیئے

webmaster by webmaster
دسمبر 3, 2019
in First Page, لاہور
0
شہباز شریف کی ایک اور کیس میں گرفتاری

لاہور ۔ شہبازشریف خاندان کے اثاثے ٹی ٹی کے پیسوں سے بنانے کا الزام، نیب نے گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے شہبازشریف فیملی کے مزید اثاثے منجمد کر دئیے۔ شہبازشریف فیملی کے اثاثے جات سے آنیوالی آمدن سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔

نیب کا ایک اور بڑا فیصلہ، شہبازشریف فیملی کے خلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا، نیب نے شہبازشریف فیملی کے مزید آثاثے جات منجمد کر دئیے۔ نیب لاہور نے شہباز شریف کے گھروں کو فریز کرنے کے بارے خط لکھ دیا۔ نیب لاہور نے 96 ایچ بلاک ماڈل ٹائون کو بھی فریز کرنے بارے خط لکھ دیا۔

شہبازشریف کے ایبٹ آباد میں 9 کنال کے گھرکو بھی فریز کر دیا گیا، تہمینہ درانی کے نام بھی جائیدادیں منجمد کرنے کے احکاما ت جاری کئے گئے ہیں۔ شہبازشریف خاندان پر اثاثے ٹی ٹی کے پیسوں سے بنانے کا الزام ہے، شہبازشریف اب فیملی کے اثاثے جات سے آنیوالی آمدن سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔

Post Views: 33
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔ وفاق اور صوبہ پنجاب میں اکھاڑ بچھاڑ میں تبدیلیاں حکو متی نالائقی کا ثبوت ہیں۔قاری منورحسین صدرمتحدہ مجلس عمل

Next Post

گندلاں داساگ تے مکھن مکئی .. تحریر. ریاض بھٹی

Next Post
کھل اٹھے ہیں گلاب سارے ..  تحریر , ریاض بھٹی

گندلاں داساگ تے مکھن مکئی .. تحریر. ریاض بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ شہبازشریف خاندان کے اثاثے ٹی ٹی کے پیسوں سے بنانے کا الزام، نیب نے گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے شہبازشریف فیملی کے مزید اثاثے منجمد کر دئیے۔ شہبازشریف فیملی کے اثاثے جات سے آنیوالی آمدن سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ نیب کا ایک اور بڑا فیصلہ، شہبازشریف فیملی کے خلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا، نیب نے شہبازشریف فیملی کے مزید آثاثے جات منجمد کر دئیے۔ نیب لاہور نے شہباز شریف کے گھروں کو فریز کرنے کے بارے خط لکھ دیا۔ نیب لاہور نے 96 ایچ بلاک ماڈل ٹائون کو بھی فریز کرنے بارے خط لکھ دیا۔ شہبازشریف کے ایبٹ آباد میں 9 کنال کے گھرکو بھی فریز کر دیا گیا، تہمینہ درانی کے نام بھی جائیدادیں منجمد کرنے کے احکاما ت جاری کئے گئے ہیں۔ شہبازشریف خاندان پر اثاثے ٹی ٹی کے پیسوں سے بنانے کا الزام ہے، شہبازشریف اب فیملی کے اثاثے جات سے آنیوالی آمدن سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.