• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبرجی رکشہ دھماکا کیس میں پیش رفت

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2019
in First Page, لاہور
0
چوبرجی رکشہ دھماکا کیس میں پیش رفت

لاہور ۔ چوبرجی رکشہ دھماکا کیس میں اہم پیش رفت۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں غیرمعمولی طور پر زیادہ بال بیئرنگ استعمال کیے گئے۔ دھماکے میں استعمال ہونے والا بارود اور طریقہ کار پہلے دھماکوں سے مماثلت رکھتا ہے ۔ سکیورٹی اداروں کاکہنا ہے کہ یہ ایک ہی گروپ ہے جس نے یہ کاروائی کی ہے ۔ چوبرجی میں ہونے والے رکشہ دھماکہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔

انٹیلی جنس ذرائع کےمطابق، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پہلے سے تخریب کاری کی اطلاع تھی، ادارے دھماکےمیں ملوث ممکنہ دہشتگرد کا خاکہ بھی پہلے ہی جاری کرچکے ہیں۔ 29 نومبر بروز جمع چوبرجی کے قریب رکشے میں دھماکہ ہوا جس میں خاتون سمیت دس افراد زخمی ہوئے تھے۔

پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے دھماکے میں بارودی مواد کے استعمال کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، شیراکوٹ سے سوارشخص سمن آباد اترا تو مشکوک بیگ چھوڑ گیا، دھماکے میں ٹائم ڈیوائس استعمال ہونے کا بھی امکان ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو سروسز، جناح، میو اور گنگا رام ہسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں رکشہ ڈرائیور رمضان، عالم، سلمان، جاوید، اسد، فخر عباس، قاسم رضا، علیم، محمد عظیم اور صدف شامل ہیں۔

Post Views: 23
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں بی ایس کلاسز کا اجراء

Next Post

ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ گیا

Next Post
ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ گیا

ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ چوبرجی رکشہ دھماکا کیس میں اہم پیش رفت۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں غیرمعمولی طور پر زیادہ بال بیئرنگ استعمال کیے گئے۔ دھماکے میں استعمال ہونے والا بارود اور طریقہ کار پہلے دھماکوں سے مماثلت رکھتا ہے ۔ سکیورٹی اداروں کاکہنا ہے کہ یہ ایک ہی گروپ ہے جس نے یہ کاروائی کی ہے ۔ چوبرجی میں ہونے والے رکشہ دھماکہ کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔ انٹیلی جنس ذرائع کےمطابق، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پہلے سے تخریب کاری کی اطلاع تھی، ادارے دھماکےمیں ملوث ممکنہ دہشتگرد کا خاکہ بھی پہلے ہی جاری کرچکے ہیں۔ 29 نومبر بروز جمع چوبرجی کے قریب رکشے میں دھماکہ ہوا جس میں خاتون سمیت دس افراد زخمی ہوئے تھے۔ پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے دھماکے میں بارودی مواد کے استعمال کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، شیراکوٹ سے سوارشخص سمن آباد اترا تو مشکوک بیگ چھوڑ گیا، دھماکے میں ٹائم ڈیوائس استعمال ہونے کا بھی امکان ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو سروسز، جناح، میو اور گنگا رام ہسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمیوں میں رکشہ ڈرائیور رمضان، عالم، سلمان، جاوید، اسد، فخر عباس، قاسم رضا، علیم، محمد عظیم اور صدف شامل ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.