• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ گیا

webmaster by webmaster
نومبر 30, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ گیا

ملتان ۔ ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرکے جدہ جانے والے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی،دوخواتین سمیت تینوں ملزموں کواے این ایف پولیس سٹیشن منتقل کردیاگیا، پاکستان میں پکڑے جانے پر سزا اور جرمانہ ہوگا لیکن اگر سعودی عرب میں پکڑے جاتے تو وہاں منشیات کیس میں سزا سرقلم ہے ، وہاں سرقلم ہوسکتا تھا۔

ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی فلائٹ سے 3 مسافروں کو گرفتار کرکے ان کے سامان سے چار کلو 400 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ برآمد کی جانے والی ہیروئن کی مالیت کم از کم 5 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں نے ہیروئن اپنے بیگز کے مختلف حصوں میں چھپائی ہوئی تھی ، مسافروں میں شیر زمان، اقبال بانو اور اختر پروین شامل ہیں جنھیں اے این ایف نے حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے مسافروں کا تعلق خوشاب، بھکر اور میانوالی سے ہے۔

Post Views: 9
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: multan news
Previous Post

چوبرجی رکشہ دھماکا کیس میں پیش رفت

Next Post

پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی توسیع ہوجائے گی، شیخ رشید

Next Post
پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی توسیع ہوجائے گی، شیخ رشید

پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی توسیع ہوجائے گی، شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ملتان ۔ ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرکے جدہ جانے والے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد کرلی،دوخواتین سمیت تینوں ملزموں کواے این ایف پولیس سٹیشن منتقل کردیاگیا، پاکستان میں پکڑے جانے پر سزا اور جرمانہ ہوگا لیکن اگر سعودی عرب میں پکڑے جاتے تو وہاں منشیات کیس میں سزا سرقلم ہے ، وہاں سرقلم ہوسکتا تھا۔ ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی فلائٹ سے 3 مسافروں کو گرفتار کرکے ان کے سامان سے چار کلو 400 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ برآمد کی جانے والی ہیروئن کی مالیت کم از کم 5 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کا کہنا ہے کہ مسافروں نے ہیروئن اپنے بیگز کے مختلف حصوں میں چھپائی ہوئی تھی ، مسافروں میں شیر زمان، اقبال بانو اور اختر پروین شامل ہیں جنھیں اے این ایف نے حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار ہونے والے مسافروں کا تعلق خوشاب، بھکر اور میانوالی سے ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.