• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر اعتماد میں لیا

webmaster by webmaster
نومبر 28, 2019
in First Page, لاہور
0
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، انتظامی تبدیلیوں پر اعتماد میں لیا

لاہور ۔ وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی، عثمان بزدار نے انتظامی تبدیلیوں پر عمران خان کو اعتماد میں لیا۔

ادھر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزیر خسرو بختیار، مشیر تجارت، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان، ندیم افضل گوندل، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزرا نے شرکت کی۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا زرعی شعبے کا فروغ خصوصاً چھوٹے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، زرعی اور صنعتی شعبے کی یکساں ترقی کو یقینی بنایا جائے گا، گنے کی سرکاری قیمت کے تعین میں کسانوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔

Post Views: 20
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

Next Post

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کردی، 6 ماہ بعد دوبارہ جائزہ لیں گے: چیف جسٹس آف پاکستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات کی، عثمان بزدار نے انتظامی تبدیلیوں پر عمران خان کو اعتماد میں لیا۔ ادھر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزیر خسرو بختیار، مشیر تجارت، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان، ندیم افضل گوندل، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزرا نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا زرعی شعبے کا فروغ خصوصاً چھوٹے کسانوں کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، زرعی اور صنعتی شعبے کی یکساں ترقی کو یقینی بنایا جائے گا، گنے کی سرکاری قیمت کے تعین میں کسانوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.