• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لوٹ مار کی سیاست کا دور گزرچکا،اب قیادت اور حکومت دونوں شفاف ہیں،عثمان بزدار

webmaster by webmaster
نومبر 20, 2019
in First Page, لاہور
0
لوٹ مار کی سیاست کا دور گزرچکا،اب قیادت اور حکومت دونوں شفاف ہیں،عثمان بزدار

لاہور(ڈیلی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ لوٹ مار کی سیاست کا دور گزرچکا،اب قیادت اور حکومت دونوں شفاف ہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سابق ادوارمیں عوام کو دھوکا دیا گیا اوران کے بنیادی مسائل کونظراندازکیاگیا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا حکمرانوں کی نااہلی کے باعث ملک ترقی نہیں کرسکا۔انہوں نے واضح کیا کہ لوٹ مارکی سیاست کادورگزرچکا ہے اور اب شفاف قیادت اورشفاف حکومت ہے۔

اس سے قبل بچوں کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن پردیئے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا بچے کسی بھی قوم کاسرمایہ اورروشن مستقبل ہوتے ہیں،آج کے نونہال آنے والے وقت میں پاکستان کے معمارہیں۔نونہالوں کے حقوق کاتحفظ معاشرتی ذمہ داری ہے۔بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کیلئے محفوظ ماحول ضروری ہے۔انہوں نے بتایا کہ بچوں کی تعلیم، صحت ، ذہنی نشوونما اور تربیت کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Post Views: 19
Source: ڈیلی پا کستان نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کا فوری حل اولین تر جیح ہے ۔ نوید احمد گجر ایڈووکیٹ چیئرمین اورسیز پا کستا نیز کمیٹی

Next Post

معمولی جرائم میں 65 سال سے زائد اور کم عمر قیدیوں کیلیے عام معافی کا فیصلہ

Next Post
متعدد وزراء کی نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت

معمولی جرائم میں 65 سال سے زائد اور کم عمر قیدیوں کیلیے عام معافی کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور(ڈیلی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ لوٹ مار کی سیاست کا دور گزرچکا،اب قیادت اور حکومت دونوں شفاف ہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سابق ادوارمیں عوام کو دھوکا دیا گیا اوران کے بنیادی مسائل کونظراندازکیاگیا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا حکمرانوں کی نااہلی کے باعث ملک ترقی نہیں کرسکا۔انہوں نے واضح کیا کہ لوٹ مارکی سیاست کادورگزرچکا ہے اور اب شفاف قیادت اورشفاف حکومت ہے۔ اس سے قبل بچوں کے حقوق کے تحفظ کے عالمی دن پردیئے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا بچے کسی بھی قوم کاسرمایہ اورروشن مستقبل ہوتے ہیں،آج کے نونہال آنے والے وقت میں پاکستان کے معمارہیں۔نونہالوں کے حقوق کاتحفظ معاشرتی ذمہ داری ہے۔بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کیلئے محفوظ ماحول ضروری ہے۔انہوں نے بتایا کہ بچوں کی تعلیم، صحت ، ذہنی نشوونما اور تربیت کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.