• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ تھل میلہ یاد گار ایونٹ، تین روزہ رنگا رنگ تقریبات اختتام پذیر

کمشنرمدثر ریاض ملک،آر پی او عمران احمد، اورصوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار وڑائچ کی خصو صی شرکت ,کلچرل نائٹ پروگرام میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ ،معروف فوک گلوکار شفاء اللہ روکھڑی نے اپنے فن کا مظاہر ہ کیا

webmaster by webmaster
نومبر 17, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ تھل میلہ یاد گار ایونٹ، تین روزہ رنگا رنگ تقریبات  اختتام پذیر

لیہ:17 نومبر 2019ء(صبح پا کستان) چوتھی تھل جیپ ریلی کے موقع پر لیہ تھل میلہ کی تین روزہ رنگا رنگ تقریبات ریگزار تھل میں اپنی تمام تررنگینوں کو بکھیرتے ہوئے ا نمٹ یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔

میلہ کے تیسرے اور آخری دن کی تقریبات کا آغاز قومی پرچم کشائی اور قومی ترانے سے کیا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید،ایم این اے عبدالمجیدخان نیازی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت محمدطاہر رندھاوا،ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ،پی ٹی آئی رہنماسجن خان تنگوانی وبشارت رندھاوا،اسسٹنٹ کمشنرز سلیمان لون و نیاز احمد،ضلعی افسران موجود تھے۔ گزشتہ رات معروف شعراء کرام جن میں تہذیب حافی،مخمور قلندی ودیگر نے اپنا خوبصورت و مترنم کلام پیش کیااورکمشنرڈی جی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک،آر پی او ڈی جی خان ڈویژن عمران احمد،صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار وڑائچ کی صدارت میں کلچرل نائٹ کا پروگرام ہوا جس میں معروف فوک گلوکار شفاء اللہ روکھڑی نے اپنے فن کا مظاہر ہ کیاجسے شرکاء محفل نے بے حدداد دی

علاوہ ازیں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی پیش کیاگیاجبکہ ملک عمران ڈلو نے کمپپئرنگ کے فرائض سرانجام دیے۔آخری روز کی تقریبات میں شرکاء کے تفریح طبع کے لیے مختلف پروگرامز رکھے گئے تھے جن میں کبڈی،سٹیج شو،رسہ کشی،میجک شو،جھومرقابل ذکر تھے۔رسہ کشی کا مقابلہ شاہین کلب نے جیت لیا کبڈی میچ ڈی سی الیون اور ایم پی اے الیون کے درمیان ہوا جو ایم پی اے الیون نے جیت لیا۔

میلہ کے آخری روز بچوں وخواتین و ہزاروں شائقین نے شرکت کی تاحدنگاہ انسانوں کا سمندر نظر آیاجو مختلف سٹالز سے خریداری کرتے رہے و فوڈسٹریٹ میں معیاری کھانوں سے بھی لطف اندوز ہوتے رہے اس موقع پر مختلف سٹالز پر میوزک کا اہتمام کیاگیا تھاجہاں جھومرکامظاہرہ بھی پیش کیاجاتا رہا جس سے شرکاء محظوظ ہوتے رہےاورشرکاء نے لیہ تھل میلہ کو ایک شاندار ایونٹ قرار دیا جبکہ کامیاب انعقاد،موثر سیکورٹی،پارکنگ کے انتظامات پر منتظمین کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ ماہ نومبر میں پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحتت 19 مقدمات درج

Next Post

حکومت نے ملک میں بےحیائی اورگالی گلوچ کے کلچر کو رواج دیا،فاٹا انضمام کے وعدے پورے نہ کئے تو عوام حکمرانوں کا گھیراؤ کریں گے:سراج الحق

Next Post
حکومت نے ملک میں بےحیائی اورگالی گلوچ کے کلچر کو رواج دیا،فاٹا انضمام کے وعدے پورے نہ کئے تو عوام حکمرانوں کا گھیراؤ کریں گے:سراج الحق

حکومت نے ملک میں بےحیائی اورگالی گلوچ کے کلچر کو رواج دیا،فاٹا انضمام کے وعدے پورے نہ کئے تو عوام حکمرانوں کا گھیراؤ کریں گے:سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ:17 نومبر 2019ء(صبح پا کستان) چوتھی تھل جیپ ریلی کے موقع پر لیہ تھل میلہ کی تین روزہ رنگا رنگ تقریبات ریگزار تھل میں اپنی تمام تررنگینوں کو بکھیرتے ہوئے ا نمٹ یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ میلہ کے تیسرے اور آخری دن کی تقریبات کا آغاز قومی پرچم کشائی اور قومی ترانے سے کیا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید،ایم این اے عبدالمجیدخان نیازی،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت محمدطاہر رندھاوا،ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ،پی ٹی آئی رہنماسجن خان تنگوانی وبشارت رندھاوا،اسسٹنٹ کمشنرز سلیمان لون و نیاز احمد،ضلعی افسران موجود تھے۔ گزشتہ رات معروف شعراء کرام جن میں تہذیب حافی،مخمور قلندی ودیگر نے اپنا خوبصورت و مترنم کلام پیش کیااورکمشنرڈی جی خان ڈویژن مدثر ریاض ملک،آر پی او ڈی جی خان ڈویژن عمران احمد،صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار وڑائچ کی صدارت میں کلچرل نائٹ کا پروگرام ہوا جس میں معروف فوک گلوکار شفاء اللہ روکھڑی نے اپنے فن کا مظاہر ہ کیاجسے شرکاء محفل نے بے حدداد دی علاوہ ازیں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی پیش کیاگیاجبکہ ملک عمران ڈلو نے کمپپئرنگ کے فرائض سرانجام دیے۔آخری روز کی تقریبات میں شرکاء کے تفریح طبع کے لیے مختلف پروگرامز رکھے گئے تھے جن میں کبڈی،سٹیج شو،رسہ کشی،میجک شو،جھومرقابل ذکر تھے۔رسہ کشی کا مقابلہ شاہین کلب نے جیت لیا کبڈی میچ ڈی سی الیون اور ایم پی اے الیون کے درمیان ہوا جو ایم پی اے الیون نے جیت لیا۔ میلہ کے آخری روز بچوں وخواتین و ہزاروں شائقین نے شرکت کی تاحدنگاہ انسانوں کا سمندر نظر آیاجو مختلف سٹالز سے خریداری کرتے رہے و فوڈسٹریٹ میں معیاری کھانوں سے بھی لطف اندوز ہوتے رہے اس موقع پر مختلف سٹالز پر میوزک کا اہتمام کیاگیا تھاجہاں جھومرکامظاہرہ بھی پیش کیاجاتا رہا جس سے شرکاء محظوظ ہوتے رہےاورشرکاء نے لیہ تھل میلہ کو ایک شاندار ایونٹ قرار دیا جبکہ کامیاب انعقاد،موثر سیکورٹی،پارکنگ کے انتظامات پر منتظمین کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.