• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔محبت کا تقاضایہ ہے کہ آپ ﷺ کی سنت پر عمل کریں۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

webmaster by webmaster
نومبر 16, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔محبت کا تقاضایہ ہے کہ آپ ﷺ کی سنت پر عمل کریں۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ہے کہ آپ ﷺ کو دنیا و آخرت کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے ان سے محبت کا تقاضایہ ہے کہ ہم ان کی سنت پر عمل کریں اور انکے بتائے اخلاق و معاملات کو اپنی زندگیوں میں لائیں

یہ بات انہوں نے گذشتہ روز آرٹس کونسل میں ایڈیشنل کمشنر اظفر ضیاء، ہمت آرگنائزیشن، گرلز گائیڈ ٹرینر آسیہ پروین، فوزیہ یاسمین، عمرانہ پتافی، سی او ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت النبیﷺ کانفرنس اور محفل میلاد کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی تقریب میں چیئر مین بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا، تمام سکولز کی ہیڈ مسٹریس، گرلز گائیڈ ٹیچر، مس طاہرہ یاسمین، کے علاوہ طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی اس موقع پر مقررین نے آپﷺ زندگی ولادت، نبوت، مکی دور، مدنی دور اور وصال کے حوالے خطاب فرمائے اور آپﷺ کے اسواہ حسنہ پر روشنی ڈالی اس موقع پر تمام سکولوں کے گرلز گائیڈ نے بھر پور حصہ لیا اور نعت رسول مقبول پیش کی شرکاء نے آپ ﷺ کا اسم مبارک آتے ہی درود و سلام پڑھنا شروع کر دیا آخر میں میلاد مصطفی پیش کی گئی اور ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے دعا کرائی۔

Tags: DG khan news
Previous Post

تھل میلہ جیپ ریلی میگا ایو نٹ کا دوسرا دن ،صوبا ئی وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین وڑائچ مہمان خصو صی تھے

Next Post

30 بچوں سے زیادتی کا اعتراف کرنیوالے بین الاقوامی نیٹ ورک کے کارندے سہیل ایاز کی گرفتاری لیکن کس اہم شخصیت نے رہائی کیلئے دبائو ڈالنا شروع کردیا؟

Next Post
30 بچوں سے زیادتی کا اعتراف کرنیوالے بین الاقوامی نیٹ ورک کے کارندے سہیل ایاز کی گرفتاری لیکن کس اہم شخصیت نے رہائی کیلئے دبائو ڈالنا شروع کردیا؟

30 بچوں سے زیادتی کا اعتراف کرنیوالے بین الاقوامی نیٹ ورک کے کارندے سہیل ایاز کی گرفتاری لیکن کس اہم شخصیت نے رہائی کیلئے دبائو ڈالنا شروع کردیا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا ہے کہ آپ ﷺ کو دنیا و آخرت کے لیے رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے ان سے محبت کا تقاضایہ ہے کہ ہم ان کی سنت پر عمل کریں اور انکے بتائے اخلاق و معاملات کو اپنی زندگیوں میں لائیں یہ بات انہوں نے گذشتہ روز آرٹس کونسل میں ایڈیشنل کمشنر اظفر ضیاء، ہمت آرگنائزیشن، گرلز گائیڈ ٹرینر آسیہ پروین، فوزیہ یاسمین، عمرانہ پتافی، سی او ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقدہ سیرت النبیﷺ کانفرنس اور محفل میلاد کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی تقریب میں چیئر مین بورڈ ڈاکٹر کشور ناہید رانا، تمام سکولز کی ہیڈ مسٹریس، گرلز گائیڈ ٹیچر، مس طاہرہ یاسمین، کے علاوہ طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی اس موقع پر مقررین نے آپﷺ زندگی ولادت، نبوت، مکی دور، مدنی دور اور وصال کے حوالے خطاب فرمائے اور آپﷺ کے اسواہ حسنہ پر روشنی ڈالی اس موقع پر تمام سکولوں کے گرلز گائیڈ نے بھر پور حصہ لیا اور نعت رسول مقبول پیش کی شرکاء نے آپ ﷺ کا اسم مبارک آتے ہی درود و سلام پڑھنا شروع کر دیا آخر میں میلاد مصطفی پیش کی گئی اور ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے دعا کرائی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.