• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تھل میلہ جیپ ریلی میگا ایو نٹ کا دوسرا دن ،صوبا ئی وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین وڑائچ مہمان خصو صی تھے

webmaster by webmaster
نومبر 16, 2019
in لیہ نیوز
0
تھل میلہ جیپ ریلی میگا ایو نٹ کا دوسرا دن ،صوبا ئی وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین وڑائچ مہمان خصو صی تھے

لیہ( صبح پا کستان )تھل میلہ جیپ ریلی ایسے میگا ایو نٹ کا بنیادی مقصد نو جو ان نسل کو مقامی ثقافتوں سے آگا ہی اور اپنی صلا حتیں منو انے کے لئے مواقع فراہم کر نا ہے اور ریگزار تھل کی معیشت میں بہتری اور کا روبا ری سر گر میو ں کے فروغ کا بھی اہم سبب ہیں یہ با ت صوبا ئی وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین وڑائچ نے تھل میلہ و جیپ ریلی کے دوسرے روز اسٹالز کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔

تقریب میں صوبا ئی وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین وڑائچ ،غلام قاسم سرگا نہ ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری زراعت محمد طا ہر رندھا وا ،پی ٹی آئی رہنما بشارت رندھاوا،سجن خان تنگوانی، معاون خصوصی وزیر اعلی پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ، صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری کمیو نیکشن اینڈ ورکس سردار شہا ب الدین خان سیہڑ ، اے سی لیہ، چوبا رہ ، کروڑ و اے سی میانوالی ،و معززین علا قہ اور عام شہر یو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ میلہ میں ڈی ڈی سما جی بہبود مشتاق حسین ، ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر خواجہ محسن رسول ، اے ڈی واٹر منیجمنٹ مہر ریاض کلا سرہ ، ڈی ڈی زراعت غلام یٰسین واندر ، ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر 1122ڈاکٹر سجاد احمد ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لا ئیوسٹا ک ڈاکٹر طا رق گدارہ ، سی او تعلیم محمود حسین ملک ، ڈی او تعلیم ذوالفقار علی سہرانی ،ڈی او ایلیمنٹری گلشیر ، سی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ کی نگرانی میں سٹا لز لگا ئے گئے جن پر محکمہ کی تما م مصنوعات ڈسپلے کی گئی تھیں جنہیں شرکاءکی کثیر تعداد نے دیکھا ۔اس موقع پر ثقافتی جھو مر ٹیبلو ،نیزہ بازی ، خاکے ، اونٹ و گھوڑا رقص ، ما رچ پاسٹ ، پی ٹی شو ، جمنا سٹک کا شاندار مظا ہرہ کیا گیا ۔اور جیپ ریلی میں شریک گاڑیوں کی آمد پر اور روانگی پر شرکاءمیلہ نے خوب داد دی ۔

ڈی سی ذیشان جا وید نے کہا کہ تھل جیپ ریلی و میلہ نہ صرف علا قے کی پروجیکشن بلکہ علاقے کی پسما ندگی کے خا تمے کے لئے بھی نمایا ں اہمیت کا حا مل ہے اور ضلع کی عوام کی تفریح طبع کے لئے ایک خوبصورت اضافہ بھی ہے اس لئے اس کے بہترین و منظم انتظا ما ت سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ پا کستا ن کے تین بڑے صحراو ¿ں میں ضلع لیہ کا تھل کا یہ خطہ بھی شامل ہے جو پہلے گمنا م تھا لیکن میلے اور جیپ ریلی کے انعقاد سے صرف پا کستا ن ہی نہیں پو ری دنیا میں ہی جا نا جا ئے گا ۔ اوریہ خطہ میلے اور جیپ ریلی کی بدولت ہما ری بھر پور شنا خت بنے گا جس سے تھل کی غربت اور پسما ندگی میں کمی اور یہاں کی معیشت میں اضا فہ ثابت ہو گا ۔ کیو نکہ اس طرح کے میگا ایو نٹ علا قے کی تقدیر بدلنے میں نما یا ں کردار حامل ہو تے ہیں ۔اسی طرح انہو ںنے کہا کہ تھل جیپ ریلی پا کستا ن کا تیسرا بڑا ایو نٹ ہے جس کا ٹریک 155کلو میٹر طو یل ہے ۔بعد ازاں ڈی سی ذیشان جا وید ،صوبا ئی وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین وڑائچ و دیگر ایم پی ایز اور اسسٹنٹ کمشنرز نے میلہ میں لگے تمام سٹا لو ں کا بھی معائنہ کیا اور اچھے انتظا ما ت کر نے پر تمام محکمو ں کو شاباش دی

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

نواز شریف کو علاج کے لئے باہر جا نے کی اجازت مل گئی

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔محبت کا تقاضایہ ہے کہ آپ ﷺ کی سنت پر عمل کریں۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔محبت کا تقاضایہ ہے کہ آپ ﷺ کی سنت پر عمل کریں۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

ڈیرہ غازی خان۔محبت کا تقاضایہ ہے کہ آپ ﷺ کی سنت پر عمل کریں۔ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ( صبح پا کستان )تھل میلہ جیپ ریلی ایسے میگا ایو نٹ کا بنیادی مقصد نو جو ان نسل کو مقامی ثقافتوں سے آگا ہی اور اپنی صلا حتیں منو انے کے لئے مواقع فراہم کر نا ہے اور ریگزار تھل کی معیشت میں بہتری اور کا روبا ری سر گر میو ں کے فروغ کا بھی اہم سبب ہیں یہ با ت صوبا ئی وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین وڑائچ نے تھل میلہ و جیپ ریلی کے دوسرے روز اسٹالز کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔ تقریب میں صوبا ئی وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین وڑائچ ،غلام قاسم سرگا نہ ، صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری زراعت محمد طا ہر رندھا وا ،پی ٹی آئی رہنما بشارت رندھاوا،سجن خان تنگوانی، معاون خصوصی وزیر اعلی پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ، صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری کمیو نیکشن اینڈ ورکس سردار شہا ب الدین خان سیہڑ ، اے سی لیہ، چوبا رہ ، کروڑ و اے سی میانوالی ،و معززین علا قہ اور عام شہر یو ں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ میلہ میں ڈی ڈی سما جی بہبود مشتاق حسین ، ڈسٹرکٹ پا پو لیشن ویلفیئر آفیسر خواجہ محسن رسول ، اے ڈی واٹر منیجمنٹ مہر ریاض کلا سرہ ، ڈی ڈی زراعت غلام یٰسین واندر ، ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر 1122ڈاکٹر سجاد احمد ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لا ئیوسٹا ک ڈاکٹر طا رق گدارہ ، سی او تعلیم محمود حسین ملک ، ڈی او تعلیم ذوالفقار علی سہرانی ،ڈی او ایلیمنٹری گلشیر ، سی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ کی نگرانی میں سٹا لز لگا ئے گئے جن پر محکمہ کی تما م مصنوعات ڈسپلے کی گئی تھیں جنہیں شرکاءکی کثیر تعداد نے دیکھا ۔اس موقع پر ثقافتی جھو مر ٹیبلو ،نیزہ بازی ، خاکے ، اونٹ و گھوڑا رقص ، ما رچ پاسٹ ، پی ٹی شو ، جمنا سٹک کا شاندار مظا ہرہ کیا گیا ۔اور جیپ ریلی میں شریک گاڑیوں کی آمد پر اور روانگی پر شرکاءمیلہ نے خوب داد دی ۔ ڈی سی ذیشان جا وید نے کہا کہ تھل جیپ ریلی و میلہ نہ صرف علا قے کی پروجیکشن بلکہ علاقے کی پسما ندگی کے خا تمے کے لئے بھی نمایا ں اہمیت کا حا مل ہے اور ضلع کی عوام کی تفریح طبع کے لئے ایک خوبصورت اضافہ بھی ہے اس لئے اس کے بہترین و منظم انتظا ما ت سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ پا کستا ن کے تین بڑے صحراو ¿ں میں ضلع لیہ کا تھل کا یہ خطہ بھی شامل ہے جو پہلے گمنا م تھا لیکن میلے اور جیپ ریلی کے انعقاد سے صرف پا کستا ن ہی نہیں پو ری دنیا میں ہی جا نا جا ئے گا ۔ اوریہ خطہ میلے اور جیپ ریلی کی بدولت ہما ری بھر پور شنا خت بنے گا جس سے تھل کی غربت اور پسما ندگی میں کمی اور یہاں کی معیشت میں اضا فہ ثابت ہو گا ۔ کیو نکہ اس طرح کے میگا ایو نٹ علا قے کی تقدیر بدلنے میں نما یا ں کردار حامل ہو تے ہیں ۔اسی طرح انہو ںنے کہا کہ تھل جیپ ریلی پا کستا ن کا تیسرا بڑا ایو نٹ ہے جس کا ٹریک 155کلو میٹر طو یل ہے ۔بعد ازاں ڈی سی ذیشان جا وید ،صوبا ئی وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین وڑائچ و دیگر ایم پی ایز اور اسسٹنٹ کمشنرز نے میلہ میں لگے تمام سٹا لو ں کا بھی معائنہ کیا اور اچھے انتظا ما ت کر نے پر تمام محکمو ں کو شاباش دی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.