• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

webmaster by webmaster
نومبر 16, 2019
in First Page, لاہور
0
اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

لاہور ۔ مسلم لیگ ن کا احتجاج رنگ لے آیا، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔ دونوں رہنما اٹھارہ نومبر سے شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کر سکیں گے۔

لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایک شخص کی زندگی موت کا مسئلہ ہے۔ عدالت نے بھی نواز شریف کی صحت کی سنگینی کا ادراک کیا ہے۔ اللہ سے امید ہے کہ نواز شریف کو عدالت سے ضرور ریلیف ملے گا۔

احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کو نواز شریف کی صحت سے نہیں اپنے بیانیے سے دلچسپی ہے۔ نواز شریف کا جلد علاج کے لیے بیرون ملک جانا ضروری ہے۔

ملکی معیشت پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا آج اگر حکومت رخصت ہو تو پیچھے ریکارڈ خسارہ چھوڑ کر جائے گی۔ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ دوگنا ہو چکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ نہ کریں، سیاست سے انسانیت کو جدا نہ کریں۔ ہمیں ایسے رویے رکھنے کی ضرورت ہے جس سےتحمل کی سیاست کو فروغ ملے۔ نفرت کی آگ اتنی نہ بھڑکائیں جو آپ کے دامن تک بھی پہنچ جائے۔

Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

راجن پور۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے نوجوانوں کی رسمِ قل خوانی میں شرکت اور اہلِ خانہ سے تعزیت

Next Post

پنجاب حکومت نے دیہی یونین کونسلوں میں صفائی پر کئے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

Next Post
پنجاب حکومت نے دیہی یونین کونسلوں میں صفائی پر کئے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

پنجاب حکومت نے دیہی یونین کونسلوں میں صفائی پر کئے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ مسلم لیگ ن کا احتجاج رنگ لے آیا، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے گئے۔ دونوں رہنما اٹھارہ نومبر سے شروع ہونے والے اجلاس میں شرکت کر سکیں گے۔ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ایک شخص کی زندگی موت کا مسئلہ ہے۔ عدالت نے بھی نواز شریف کی صحت کی سنگینی کا ادراک کیا ہے۔ اللہ سے امید ہے کہ نواز شریف کو عدالت سے ضرور ریلیف ملے گا۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کو نواز شریف کی صحت سے نہیں اپنے بیانیے سے دلچسپی ہے۔ نواز شریف کا جلد علاج کے لیے بیرون ملک جانا ضروری ہے۔ ملکی معیشت پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا آج اگر حکومت رخصت ہو تو پیچھے ریکارڈ خسارہ چھوڑ کر جائے گی۔ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ دوگنا ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان لوگوں کو گمراہ نہ کریں، سیاست سے انسانیت کو جدا نہ کریں۔ ہمیں ایسے رویے رکھنے کی ضرورت ہے جس سےتحمل کی سیاست کو فروغ ملے۔ نفرت کی آگ اتنی نہ بھڑکائیں جو آپ کے دامن تک بھی پہنچ جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.