• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے نوجوانوں کی رسمِ قل خوانی میں شرکت اور اہلِ خانہ سے تعزیت

webmaster by webmaster
نومبر 15, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری کی  شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے نوجوانوں کی رسمِ قل خوانی میں شرکت اور اہلِ خانہ سے تعزیت

راجن پور (صبح پا کستان)گزشتہ روز ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے راجن پور پولیس مقابلہ میں شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے نوجوانوں محمد ثقلین اورعملدار شاہ کی رسمِ قل خوانی میں شرکت کی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

اس موقع پر انہوں نے اہلِ خانہ اور علاقہ کے لوگوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ پنجاب پولیس ایک قابل اور تربیت یافتہ پولیس فورس ہے اور پولیس فورس کے نوجوانوں نے ہمیشہ اپنی جان پر کھیل کر ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا ہے اور انشاء اللہ ان نوجوانوں کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ سابقہ حکومتوں میں محکمہ پولیس کو مکمل طور پر سیاسی بنا دیا گیا تھااور بڑی تعداد میں سیاسی تعیناتیوں کی وجہ سے محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اْٹھے، لیکن انہی نوجوانوں جنہوں نے وقتاََ فوقتاََ ملک کے استحکام کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، کی وجہ سے محکمہ پولیس پر لوگ فخر کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے محکمہ پولیس میں اصلاحات کی ہیں اور کافی حد تک اصلاحات کی جا رہی ہیں جس سے امید کی جا سکتی ہے کہ آئیندہ آنے والے چند ماہ میں پولیس کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی اور عوام کو انصاف ان کی دہلیز پر ملے گا۔

Post Views: 29
Tags: rajan pur news
Previous Post

ای روزگار تربیتی پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے درخواستیں طلب

Next Post

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

Next Post
اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
راجن پور (صبح پا کستان)گزشتہ روز ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے راجن پور پولیس مقابلہ میں شہید ہونے والے ایلیٹ فورس کے نوجوانوں محمد ثقلین اورعملدار شاہ کی رسمِ قل خوانی میں شرکت کی اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے اہلِ خانہ اور علاقہ کے لوگوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ پنجاب پولیس ایک قابل اور تربیت یافتہ پولیس فورس ہے اور پولیس فورس کے نوجوانوں نے ہمیشہ اپنی جان پر کھیل کر ملک میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر کیا ہے اور انشاء اللہ ان نوجوانوں کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ سابقہ حکومتوں میں محکمہ پولیس کو مکمل طور پر سیاسی بنا دیا گیا تھااور بڑی تعداد میں سیاسی تعیناتیوں کی وجہ سے محکمہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان اْٹھے، لیکن انہی نوجوانوں جنہوں نے وقتاََ فوقتاََ ملک کے استحکام کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، کی وجہ سے محکمہ پولیس پر لوگ فخر کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے محکمہ پولیس میں اصلاحات کی ہیں اور کافی حد تک اصلاحات کی جا رہی ہیں جس سے امید کی جا سکتی ہے کہ آئیندہ آنے والے چند ماہ میں پولیس کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی اور عوام کو انصاف ان کی دہلیز پر ملے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.