• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، سماعت کل تک ملتوی

webmaster by webmaster
نومبر 14, 2019
in First Page, لاہور
0
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، سماعت کل تک ملتوی

لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔ شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت عالیہ سے نواز شریف کی بیماری کی بنیاد پر ضمانت منظور ہو چکی ہے لیکن اس کے باوجود وفاقی وزارت داخلہ نے نام ای سی ایل سے نہیں نکالا۔ نواز شریف سزا یافتہ ہونے کے باوجود بیمار اہلیہ کو چھوڑ کر بیٹی کیساتھ پاکستان واپس آئے۔

وکیل امجد پرویز نے موقف اختیار کیا کہ ہائیکورٹ نے نواز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے کوئی قدغن نہیں لگائی۔ عدالتی فیصلے بھی موجود ہیں کہ پلی بارگین کرنے والے مجرموں کے نام بھی ای سی ایل سے نکالے گئے۔

انہوں نے عدالت سے اپیل کی ہے کہ وفاقی کابینہ نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر شرائط عائد کر دی ہیں۔ نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔

عدالت عالیہ نے شریف فیملی کے وکیل سے استفسار کیا کہ شہباز شریف کا نام بھی ای سی ایل میں ہے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے امجد پرویز کا کہنا تھا کہ ان کا نام بھی ای سی ایل میں تھا لیکن ہائیکورٹ نے اسے نکالنے کا حکم دیا تھا۔

جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیئے کہ کیا نیب اسلام آباد کی سفارش پر نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا دائرہ اختیار لاہور ہائیکورٹ کا نہیں ہے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے ایڈووکیٹ امجد پرویز نے کہا کہ وفاقی ادارے نے نام ای سی ایل سے نکالنا ہے تاہم لاہور ہائیکورٹ کے پاس بھی اس کیس کو سننے کا اختیار ہے۔

جسٹس علی باقر نجفی نے مزید پوچھا کہ کیا نواز شریف باہر جانا بھی چاہتے ہی یا نہیں؟ وکیل امجد پرویز نے کہا کہ میں ہدایات لے کر عدالت کو آگاہ کر دیتا ہوں۔ لاہور ہائیکورٹ نے کل تک وفاقی حکومت سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت تک ملتوی کر دی۔

Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔ضلعی انتظامیہ و میونسپل کارپوریشن ناجائز تجاوزات اور سیوریج سسٹم بحال کرانے میں ناکام، شہری زندگی عذاب بن گئی

Next Post

لیہ ۔تین روزہ چوتھی تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہو گی ، انتظامات مکمل

Next Post
لیہ ۔تین روزہ چوتھی تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہو گی ، انتظامات مکمل

لیہ ۔تین روزہ چوتھی تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہو گی ، انتظامات مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سردار احمد نعیم پر مشتمل بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔ شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت عالیہ سے نواز شریف کی بیماری کی بنیاد پر ضمانت منظور ہو چکی ہے لیکن اس کے باوجود وفاقی وزارت داخلہ نے نام ای سی ایل سے نہیں نکالا۔ نواز شریف سزا یافتہ ہونے کے باوجود بیمار اہلیہ کو چھوڑ کر بیٹی کیساتھ پاکستان واپس آئے۔ وکیل امجد پرویز نے موقف اختیار کیا کہ ہائیکورٹ نے نواز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے کوئی قدغن نہیں لگائی۔ عدالتی فیصلے بھی موجود ہیں کہ پلی بارگین کرنے والے مجرموں کے نام بھی ای سی ایل سے نکالے گئے۔ انہوں نے عدالت سے اپیل کی ہے کہ وفاقی کابینہ نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر شرائط عائد کر دی ہیں۔ نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت عالیہ نے شریف فیملی کے وکیل سے استفسار کیا کہ شہباز شریف کا نام بھی ای سی ایل میں ہے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے امجد پرویز کا کہنا تھا کہ ان کا نام بھی ای سی ایل میں تھا لیکن ہائیکورٹ نے اسے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ جسٹس علی باقر نجفی نے ریمارکس دیئے کہ کیا نیب اسلام آباد کی سفارش پر نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا دائرہ اختیار لاہور ہائیکورٹ کا نہیں ہے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے ایڈووکیٹ امجد پرویز نے کہا کہ وفاقی ادارے نے نام ای سی ایل سے نکالنا ہے تاہم لاہور ہائیکورٹ کے پاس بھی اس کیس کو سننے کا اختیار ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے مزید پوچھا کہ کیا نواز شریف باہر جانا بھی چاہتے ہی یا نہیں؟ وکیل امجد پرویز نے کہا کہ میں ہدایات لے کر عدالت کو آگاہ کر دیتا ہوں۔ لاہور ہائیکورٹ نے کل تک وفاقی حکومت سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت تک ملتوی کر دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.