• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ خزاں سپورٹس گالا کا مقصد طالبات کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل

webmaster by webmaster
نومبر 12, 2019
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان ) سات روزہ موسم خزاںسپورٹس گالا ایونٹ منانے کا مقصد طالبات کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرتے ہوئے ان کی ذہنی و جسمانی نشوونما میں بہتر ی لانا مقصود ہے

۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد مغل نے سپورٹس کمپلیکس میں مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دینے کے موقع پر کہی۔اس موقع پر رسہ کشی میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 156ٹی ڈی اے نے پہلی ،ایم سی ہائی سکول جناح پارک نے دوسری پوزیشن ،بیڈمنٹن میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوک اعظم نے پہلی ،گرلز ہائی سکول شوگرملز نے دوسری،اسی طرح ٹیبل ٹینس میں گرلز ہائی سکول شوگرملز نے پہلی ،ایم سی ہائی سکول نے دوسری،والی بال میں گرلز ہائی سکول چوک اعظم نے پہلی ،گرلز ہائی سکول 156نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔اس موقع پر ڈی ایس او امتیاز احمدبھٹی،ٹی ایس او مرینہ خان،سینئرہیڈمسٹریس غزالہ ممتاز ،عابدہ سارا،کلثوم کوثر اور شازیہ اسلم اور طالبات کی کثیرتعداد موجود تھی۔بعدازاں اے سی نیاز احمدمغل و ڈی ایس او نے ونر اور رنر اپ ٹیموں میں انعاما ت تقسیم کیے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ ڈھائی لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ پچاس لیزر لینڈ لیولر کی قرعہ اندازی

Next Post

نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے معاملے کو گورکھ دھندا نہ بنایا جائے . چوہدری شجاعت حسین

Next Post
نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے معاملے کو گورکھ دھندا نہ بنایا جائے . چوہدری شجاعت حسین

نواز شریف کے بیرون ملک علاج کے معاملے کو گورکھ دھندا نہ بنایا جائے . چوہدری شجاعت حسین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان ) سات روزہ موسم خزاںسپورٹس گالا ایونٹ منانے کا مقصد طالبات کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرتے ہوئے ان کی ذہنی و جسمانی نشوونما میں بہتر ی لانا مقصود ہے ۔یہ بات اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیاز احمد مغل نے سپورٹس کمپلیکس میں مقابلوں میں پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دینے کے موقع پر کہی۔اس موقع پر رسہ کشی میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 156ٹی ڈی اے نے پہلی ،ایم سی ہائی سکول جناح پارک نے دوسری پوزیشن ،بیڈمنٹن میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چوک اعظم نے پہلی ،گرلز ہائی سکول شوگرملز نے دوسری،اسی طرح ٹیبل ٹینس میں گرلز ہائی سکول شوگرملز نے پہلی ،ایم سی ہائی سکول نے دوسری،والی بال میں گرلز ہائی سکول چوک اعظم نے پہلی ،گرلز ہائی سکول 156نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔اس موقع پر ڈی ایس او امتیاز احمدبھٹی،ٹی ایس او مرینہ خان،سینئرہیڈمسٹریس غزالہ ممتاز ،عابدہ سارا،کلثوم کوثر اور شازیہ اسلم اور طالبات کی کثیرتعداد موجود تھی۔بعدازاں اے سی نیاز احمدمغل و ڈی ایس او نے ونر اور رنر اپ ٹیموں میں انعاما ت تقسیم کیے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.