• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈھائی لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ پچاس لیزر لینڈ لیولر کی قرعہ اندازی

webmaster by webmaster
نومبر 12, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈھائی لاکھ روپے سبسڈی کے ساتھ پچاس لیزر لینڈ لیولر کی قرعہ اندازی

لیہ(صبح پا کستان )کاشتکاروں کو 1کروڑ 25لاکھ روپے کی لاگت سے پچاس لیزر لینڈ لیولرکی فراہمی سے زرعی مداخل میں کمی کے ذریعے براہ راست معاشی ریلیف فراہم کرنا ہے جس سے زرعی پیداوار میں اضافہ اور ضلع کی زرعی معیشت میں نمایاں بہتری ہوگی۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے واٹر مینجمنٹ کمپلیکس میں لیزر لینڈ لیولر کی قرعہ اندازی کے موقع پر کاشتکارو ں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری کیمونیکشن اینڈ ورکس شہاب الدین سیہڑ ،اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیازاحمدمغل،ڈائریکٹر اصلاح آبپاشی پنجاب ملک جاوید ،ڈائریکٹر اصلاح آبپاشی ڈی جی خان حافظ محمدخالد،اے ڈی واٹر مینجمنٹ مہرریاض حسین کلاسرہ،ملک جاوید حسین،شکیل عباس،حافظ عبدالمجید ،ناصر عباس خان مگسی اور کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ چوہدری منظور حسین نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ضلع لیہ میں فی لیزر لینڈ لیولر ڈھائی لاکھ روپے کی سبسڈی سے فراہم کیے جارہے

ہیں جس کے لیے مجموعی طور پر 227درخواستیں موصول ہوئی ۔بعدازا ں ڈپٹی کمشنر ،ایم پی اے کی نگرانی میں سپیشل ایجوکیشن سکول بچوں کے ذریعے تحصیل لیہ کے لیے 17،تحصیل کروڑ کے لیے 16،تحصیل چوبارہ کے لیے 17خوش نصیب کاشتکاروں کے نام قرعہ اندازی کے ذریعے نکالے گئے۔ڈپٹی کمشنر اورایم پی اے نے کاشتکاروںکو مبارک باددی جس سے انہیں حکومت پنجاب کی طرف سے ایک کروڑ 25لاکھ روپے کی سبسڈی فراہم کی جارہی ہے۔سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا پنجاب حکومت کی کسان دوست پالیسیوں کے ذریعے کاشتکاروں کو 17سو لیزر لینڈ لیولر 42کروڑ 50لاکھ روپے کی لاگت سے پنجاب بھر میں فراہم کیے جارہے ہیں اور ضلع لیہ میں 50لیزر لینڈ لیول کی فراہمی اسی پیکج کا حصہ ہیں

Tags: layyah news
Previous Post

کابینہ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مشروط اجازت دے دی

Next Post

لیہ ۔ خزاں سپورٹس گالا کا مقصد طالبات کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل

Next Post

لیہ ۔ خزاں سپورٹس گالا کا مقصد طالبات کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرنا ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(صبح پا کستان )کاشتکاروں کو 1کروڑ 25لاکھ روپے کی لاگت سے پچاس لیزر لینڈ لیولرکی فراہمی سے زرعی مداخل میں کمی کے ذریعے براہ راست معاشی ریلیف فراہم کرنا ہے جس سے زرعی پیداوار میں اضافہ اور ضلع کی زرعی معیشت میں نمایاں بہتری ہوگی۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے واٹر مینجمنٹ کمپلیکس میں لیزر لینڈ لیولر کی قرعہ اندازی کے موقع پر کاشتکارو ں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری کیمونیکشن اینڈ ورکس شہاب الدین سیہڑ ،اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیازاحمدمغل،ڈائریکٹر اصلاح آبپاشی پنجاب ملک جاوید ،ڈائریکٹر اصلاح آبپاشی ڈی جی خان حافظ محمدخالد،اے ڈی واٹر مینجمنٹ مہرریاض حسین کلاسرہ،ملک جاوید حسین،شکیل عباس،حافظ عبدالمجید ،ناصر عباس خان مگسی اور کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ چوہدری منظور حسین نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ ضلع لیہ میں فی لیزر لینڈ لیولر ڈھائی لاکھ روپے کی سبسڈی سے فراہم کیے جارہے ہیں جس کے لیے مجموعی طور پر 227درخواستیں موصول ہوئی ۔بعدازا ں ڈپٹی کمشنر ،ایم پی اے کی نگرانی میں سپیشل ایجوکیشن سکول بچوں کے ذریعے تحصیل لیہ کے لیے 17،تحصیل کروڑ کے لیے 16،تحصیل چوبارہ کے لیے 17خوش نصیب کاشتکاروں کے نام قرعہ اندازی کے ذریعے نکالے گئے۔ڈپٹی کمشنر اورایم پی اے نے کاشتکاروںکو مبارک باددی جس سے انہیں حکومت پنجاب کی طرف سے ایک کروڑ 25لاکھ روپے کی سبسڈی فراہم کی جارہی ہے۔سردار شہاب الدین خان سیہڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا پنجاب حکومت کی کسان دوست پالیسیوں کے ذریعے کاشتکاروں کو 17سو لیزر لینڈ لیولر 42کروڑ 50لاکھ روپے کی لاگت سے پنجاب بھر میں فراہم کیے جارہے ہیں اور ضلع لیہ میں 50لیزر لینڈ لیول کی فراہمی اسی پیکج کا حصہ ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.