• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈائریکٹر انفارمیشن بہاولپور رانا اعجاز محمود کی ڈسٹرکٹ پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات

ریٹائرمنٹ کے بعد خواہش ہے کہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی تاحیات ممبرشپ حاصل کروں ،رانا اعجاز محمود

webmaster by webmaster
نومبر 11, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈائریکٹر انفارمیشن بہاولپور رانا اعجاز محمود کی ڈسٹرکٹ پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات

لیہ(صبح پا کستان )ڈائریکٹر انفارمیشن بہاولپور رانا اعجاز محمود کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن سمیت دیگر صحافیوں سے ملاقات کی،

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا اعجاز محمود کا کہنا تھا کہ انہوں نے 23 سال لیہ میں گزارے اور یہ دیکھا کہ مسائل اجاگر کرنے میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کو بڑا کردارہا ہے، انہوں نے کہا کہ لیہ نے جہاں بڑے نامور صحافی پیدا کئے وہیں جرات مندانہ اور مثبت صحافت کو فروغ دیا، رانا اعجاز محمود کا کہنا تھا کہ محدود وسائل کے باوجود ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں کانفرنس ہال کی تعمیر مکمل کرنے کے لئے تگ و دو کرنا موجودہ عہدیداران کا بڑا کارنامہ ہے جس کے لئے وہ مبارکباد کے مستحق ہیں ،انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد خواہش ہے کہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی تاحیات ممبرشپ حاصل کروں ،ڈسٹرکٹ پر یس کلب آمد پر صدر عبدالرحمن فریدی نے رانا اعجاز محمود کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،ملاقات کے دوران ملک فہیم منجوٹھہ، احسن باجوہ، اظہر زیدی، مہر زاہد واندر اور دیگر بھی موجود تھے

Post Views: 17
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ میں جشن عید میلادالنبی کی تقاریب

Next Post

لاہورہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کی تحلیل کےخلاف کیس کی سماعت ملتوی کر دی

Next Post
لاہورہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کی تحلیل کےخلاف کیس کی سماعت ملتوی کر دی

لاہورہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کی تحلیل کےخلاف کیس کی سماعت ملتوی کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان )ڈائریکٹر انفارمیشن بہاولپور رانا اعجاز محمود کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد، صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن سمیت دیگر صحافیوں سے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے رانا اعجاز محمود کا کہنا تھا کہ انہوں نے 23 سال لیہ میں گزارے اور یہ دیکھا کہ مسائل اجاگر کرنے میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کو بڑا کردارہا ہے، انہوں نے کہا کہ لیہ نے جہاں بڑے نامور صحافی پیدا کئے وہیں جرات مندانہ اور مثبت صحافت کو فروغ دیا، رانا اعجاز محمود کا کہنا تھا کہ محدود وسائل کے باوجود ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں کانفرنس ہال کی تعمیر مکمل کرنے کے لئے تگ و دو کرنا موجودہ عہدیداران کا بڑا کارنامہ ہے جس کے لئے وہ مبارکباد کے مستحق ہیں ،انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد خواہش ہے کہ ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی تاحیات ممبرشپ حاصل کروں ،ڈسٹرکٹ پر یس کلب آمد پر صدر عبدالرحمن فریدی نے رانا اعجاز محمود کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،ملاقات کے دوران ملک فہیم منجوٹھہ، احسن باجوہ، اظہر زیدی، مہر زاہد واندر اور دیگر بھی موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.