• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں جشن عید میلادالنبی کی تقاریب

webmaster by webmaster
نومبر 11, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ میں جشن  عید میلادالنبی کی تقاریب

جشن عید عید میلادالنبی کی مرکزی تقریب

لیہ( صبح پا کستان ) حضور نبی کریم تمام جہانوں کے لئے رحمت اللعالمین ہیں اور سیرت طیبہ پر صدق دل سے عمل پیرا ہو کر انسانیت کو درپیش روحانی ، فکری ، تہذیبی مسائل سے نجا ت ممکن ہے یہ با ت ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید نے جشن عید میلاالنبی کی مرکزی تقریب سے میلا د گراو ¿نڈ میں اپنے صدارتی خطا ب کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر صدر میلا د کمیٹی سید سبط الحسنین گیلا نی ، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جو ہ ، ملک اویس احمد جکھڑ ، صدر انجمن تا جران مظفر اقبا ل دھو ل ، سرکاری افسران ، علما ءکرام اور ہزاروں کی تعداد میں شہری شریک ہو ئے ۔

تقریب میں پر چم کشائی ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جوہ اور معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلا نی نے کی ،تقریب میں سید رفاقت علی گیلا نی ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جو ہ اور مفتی احمد رضا اعظمی اور محمد اشرف چشتی نے خطا ب کر تے ہو ئے سیرت طیبہ کے مختلف پہلوو ¿ں پر روشنی ڈالی ۔تقریب میں عمران علی شاہ، صادق سلیم مدنی ، محمد عمران بریال نے نعت خوانی کی سعادت حاصل کی جبکہ قصیدہ بردہ شریف اور قومی ترانہ بچوں نے پیش کیا ۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ، ڈی پی او ، معاون خصوصی سی ایم پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی اور پیر سید سبط الحسنین گیلا نی نے فیتہ کا ٹ کر جلو س کا افتتاح کیا اور ان کی قیادت میں جلوس روانہ ہوا ۔اس مو قع پر ملکی سلا متی ، استحکام اور کشمیریوں کی آزادی کے لئے دعا کی گئی ۔ جشن عید میلا النبی کے موقع پر ڈی سی آفس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز حسن اعوان نے کیک کاٹا ۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ،ایم پی اے سردار شہاب الدین ، ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جو ہ موجود تھے ۔

جشن عیدمیلا النبی کا مرکزی جلو س

ضلع لیہ میں جشن عیدمیلا النبی روایتی احترام ملی و دینی جذبہ سے منا یا گیا ، مرکزی جلو س میلا د گراو ¿نڈ سے روانہ ہو کر غوثیہ منزل پر اختتا م پذیر ہوا جلو س کے راستوں میں خیر مقدمی بینرز ، محرابوں اور دیدہ زیب جھنڈیوں سے سجا یا گیا تھا اورجگہ جگہ شیرینی تقسیم کی گئی ،

سبیلیں لگائی گئیں اور تمام سرکا ری عمارات و اہم کا روبا ری مراکز پر چراغاں کیا گیا ۔ اسی طرح کی تقاریب کر وڑ لعل عیسن اور چوبارہ ، چوک اعظم ، فتح پور ، کو ٹ سلطان میں بھی منعقد ہو ئیں۔جہاں ضلع پو لیس نے سیکورٹی کے بھر پور انتظا ما ت کےے گئے ۔ڈی ایس پی صدر منور بزداراور ایس ایچ او سٹی اشرف ما کلی کی سربراہی میں سول ڈیفنس کے اہلکا روں سوئپنگ ، سرچنگ کی خدما ت سرا نجا م دیں ۔ رات کو بازاروں ، گلیوں میں چراغاں کیا گیا اور بچوں خوبصورت پہاڑیاں بنائی جنہیں دیکھنے کے لئے مر د وخواتین کا تانتا بندھا رہا ۔

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں جشن عید میلا د النبی کی تقریب

ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں بھی جشن عید میلا د النبی کی تقریب منعقد ہو ئی ۔ جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں جیل کے اندرون و بیرون حصے کو لائیٹوں ، رنگین جھنڈیوں سے سجا یا گیا ۔ دن کا آغاز تلا وت قرآن پا ک سے ہوا اور ملک کی سلا متی ، ترقی ، خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور سپر نٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیار کی صدارت میں میلاد النبی کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ، پروفیسر گل محمد ،پروفیسر فاروق حیات نے سیرت النبی پر روشنی ڈالی اور قیدیوں میں مٹھا ئی اور پھل تقسیم کےے گئے

Tags: layyah news
Previous Post

متعدد وزراء کی نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت

Next Post

لیہ ۔ ڈائریکٹر انفارمیشن بہاولپور رانا اعجاز محمود کی ڈسٹرکٹ پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات

Next Post
لیہ ۔ ڈائریکٹر انفارمیشن بہاولپور رانا اعجاز محمود کی ڈسٹرکٹ پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات

لیہ ۔ ڈائریکٹر انفارمیشن بہاولپور رانا اعجاز محمود کی ڈسٹرکٹ پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
جشن عید عید میلادالنبی کی مرکزی تقریب لیہ( صبح پا کستان ) حضور نبی کریم تمام جہانوں کے لئے رحمت اللعالمین ہیں اور سیرت طیبہ پر صدق دل سے عمل پیرا ہو کر انسانیت کو درپیش روحانی ، فکری ، تہذیبی مسائل سے نجا ت ممکن ہے یہ با ت ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید نے جشن عید میلاالنبی کی مرکزی تقریب سے میلا د گراو ¿نڈ میں اپنے صدارتی خطا ب کے موقع پر کہی ۔ اس موقع پر صدر میلا د کمیٹی سید سبط الحسنین گیلا نی ، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جو ہ ، ملک اویس احمد جکھڑ ، صدر انجمن تا جران مظفر اقبا ل دھو ل ، سرکاری افسران ، علما ءکرام اور ہزاروں کی تعداد میں شہری شریک ہو ئے ۔ تقریب میں پر چم کشائی ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جوہ اور معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلا نی نے کی ،تقریب میں سید رفاقت علی گیلا نی ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جو ہ اور مفتی احمد رضا اعظمی اور محمد اشرف چشتی نے خطا ب کر تے ہو ئے سیرت طیبہ کے مختلف پہلوو ¿ں پر روشنی ڈالی ۔تقریب میں عمران علی شاہ، صادق سلیم مدنی ، محمد عمران بریال نے نعت خوانی کی سعادت حاصل کی جبکہ قصیدہ بردہ شریف اور قومی ترانہ بچوں نے پیش کیا ۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ، ڈی پی او ، معاون خصوصی سی ایم پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی اور پیر سید سبط الحسنین گیلا نی نے فیتہ کا ٹ کر جلو س کا افتتاح کیا اور ان کی قیادت میں جلوس روانہ ہوا ۔اس مو قع پر ملکی سلا متی ، استحکام اور کشمیریوں کی آزادی کے لئے دعا کی گئی ۔ جشن عید میلا النبی کے موقع پر ڈی سی آفس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز حسن اعوان نے کیک کاٹا ۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ،ایم پی اے سردار شہاب الدین ، ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جو ہ موجود تھے ۔ جشن عیدمیلا النبی کا مرکزی جلو س ضلع لیہ میں جشن عیدمیلا النبی روایتی احترام ملی و دینی جذبہ سے منا یا گیا ، مرکزی جلو س میلا د گراو ¿نڈ سے روانہ ہو کر غوثیہ منزل پر اختتا م پذیر ہوا جلو س کے راستوں میں خیر مقدمی بینرز ، محرابوں اور دیدہ زیب جھنڈیوں سے سجا یا گیا تھا اورجگہ جگہ شیرینی تقسیم کی گئی ، سبیلیں لگائی گئیں اور تمام سرکا ری عمارات و اہم کا روبا ری مراکز پر چراغاں کیا گیا ۔ اسی طرح کی تقاریب کر وڑ لعل عیسن اور چوبارہ ، چوک اعظم ، فتح پور ، کو ٹ سلطان میں بھی منعقد ہو ئیں۔جہاں ضلع پو لیس نے سیکورٹی کے بھر پور انتظا ما ت کےے گئے ۔ڈی ایس پی صدر منور بزداراور ایس ایچ او سٹی اشرف ما کلی کی سربراہی میں سول ڈیفنس کے اہلکا روں سوئپنگ ، سرچنگ کی خدما ت سرا نجا م دیں ۔ رات کو بازاروں ، گلیوں میں چراغاں کیا گیا اور بچوں خوبصورت پہاڑیاں بنائی جنہیں دیکھنے کے لئے مر د وخواتین کا تانتا بندھا رہا ۔ ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں جشن عید میلا د النبی کی تقریب ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں بھی جشن عید میلا د النبی کی تقریب منعقد ہو ئی ۔ جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں جیل کے اندرون و بیرون حصے کو لائیٹوں ، رنگین جھنڈیوں سے سجا یا گیا ۔ دن کا آغاز تلا وت قرآن پا ک سے ہوا اور ملک کی سلا متی ، ترقی ، خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور سپر نٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیار کی صدارت میں میلاد النبی کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ، پروفیسر گل محمد ،پروفیسر فاروق حیات نے سیرت النبی پر روشنی ڈالی اور قیدیوں میں مٹھا ئی اور پھل تقسیم کےے گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.