• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب کے نجی و سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

webmaster by webmaster
نومبر 9, 2019
in First Page, لاہور
0
پنجاب کے نجی و سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور: حکومت پنجاب نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز اور سی ای او ایجوکیشن کو نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق موبائل فون پر پابندی تعلیمی اداروں میں بڑھتے ہوئے منشیات کے استعمال کو روکنے کے لیے لگائی گئی ہے، طلبا کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے یہ اقدام کیا جارہا ہے ساتھ ہی تعلیمی اداروں میں سوشل میڈیا کا ہر طرح سے استعمال بھی روکا جائے گا۔

Post Views: 10
Tags: lahore news
Previous Post

;اب چمکے گا ڈیرہ غازیخان;مہم کا مثبت رد عمل ،شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت شہر کی صفائی شروع کر دی

Next Post

نواز شریف کی اتوار اور پیر کی درمیانی شب لندن روانگی براستہ دوحہ متوقع

Next Post
نواز شریف کی اتوار اور پیر کی درمیانی شب لندن روانگی براستہ دوحہ متوقع

نواز شریف کی اتوار اور پیر کی درمیانی شب لندن روانگی براستہ دوحہ متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور: حکومت پنجاب نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز اور سی ای او ایجوکیشن کو نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق موبائل فون پر پابندی تعلیمی اداروں میں بڑھتے ہوئے منشیات کے استعمال کو روکنے کے لیے لگائی گئی ہے، طلبا کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے یہ اقدام کیا جارہا ہے ساتھ ہی تعلیمی اداروں میں سوشل میڈیا کا ہر طرح سے استعمال بھی روکا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.