• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور میں سموگ، رات ایئر کوالٹی انڈیکس 580 تک پہنچ گیا، شہر میں سکول بند

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2019
in First Page, لاہور
0
لاہور میں سموگ، رات ایئر کوالٹی انڈیکس 580 تک پہنچ گیا، شہر میں سکول بند

لاہور ۔ بھارتی پنجاب میں فصلوں کی باقیات کو لگائی جانے والی آگ کے دھویں نے سموگ کی شکل اختیار کرلی ہے۔ سرحدی علاقوں سمیت صوبائی دارالحکومت شدید متاثر ہوا ہے، گزشتہ رات شہر کا اوسطاً ایئر کوالٹی انڈیکس 580 تک پہنچ گیا۔

شہر کا سب سے آلودہ ترین علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن ہے جہاں فضاء کا ایئر کوالٹی انڈیکس 732 پر پہنچ گیا، پنجاب اسمبلی اور ملحقہ علاقوں میں 731 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا، اپر مال 647، لوئر مال 457 اور ڈی ایچ اے میں 401 اے کیو آئی ریکارڈ ہوا، کینال روڈ پر 376، کوٹ لکھپت 362 ایئرکوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ فضا میں بدترین سموگ کی وجہ سے شہریوں کو آنکھوں کی شدید جلن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

Post Views: 13
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

مولانا فضل الرحمان محب وطن سینئر سیاستدان ،ملکی دفاع اجازت نہیں دیتاکہ ایسے الزامات کے جواب دیں ،ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کا اہم اقدام ، ڈیرہ غازی خان علیحدہ ریجن بنا دیا گیا

Next Post
وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے، عثمان بزدار

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کا اہم اقدام ، ڈیرہ غازی خان علیحدہ ریجن بنا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ بھارتی پنجاب میں فصلوں کی باقیات کو لگائی جانے والی آگ کے دھویں نے سموگ کی شکل اختیار کرلی ہے۔ سرحدی علاقوں سمیت صوبائی دارالحکومت شدید متاثر ہوا ہے، گزشتہ رات شہر کا اوسطاً ایئر کوالٹی انڈیکس 580 تک پہنچ گیا۔ شہر کا سب سے آلودہ ترین علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن ہے جہاں فضاء کا ایئر کوالٹی انڈیکس 732 پر پہنچ گیا، پنجاب اسمبلی اور ملحقہ علاقوں میں 731 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا، اپر مال 647، لوئر مال 457 اور ڈی ایچ اے میں 401 اے کیو آئی ریکارڈ ہوا، کینال روڈ پر 376، کوٹ لکھپت 362 ایئرکوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ فضا میں بدترین سموگ کی وجہ سے شہریوں کو آنکھوں کی شدید جلن اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.