• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کا اہم اقدام ، ڈیرہ غازی خان علیحدہ ریجن بنا دیا گیا

webmaster by webmaster
نومبر 7, 2019
in جنوبی پنجاب
0
وزیراعظم میری تعریف کریں تو دوسروں کو کیوں تکلیف ہوتی ہے، عثمان بزدار

ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان } وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی جانب سے پنجاب میں جیل خانہ جات کی اصلاحات کے تحت ڈیرہ غازی خان کو علیحدہ ریجن کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

لا ہور نیوز ٹی وی کے مطا بق پنجاب حکومت کی طرف سے ڈیرہ غازی خان کو علیحدہ ریجن کا درجہ دینے سے قبل آئی جی جیل خانہ جات کے نیچے 5 ریجنز تھے جن میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال اور ایک ریجن ملتان جو جنوبی پنجاب کیلئے کافی نہیں تھا۔ نئے ریجن کے قیام کے آرڈر سے ڈیرہ غازی خان ریجن میں اب سینٹرل جیل ڈی جی خان، ڈسٹرکٹ جیل لیہ، راجن پور اور مظفر گڑھ آئیں گے جو کے ڈی آئی جی رینک کے پولیس آفیسر کی زیر نگرانی ہونگے۔

خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جیلوں کے خصوصی دورے بھی کئے۔ انہوں نے قیدیوں کے مسائل دریافت کئے اور جیل ہسپتالوں میں بہتری کے لئے احکامات جاری کئے۔ اس سلسلے میں سب سے اہم مسئلہ جیل خانہ جات کی مینجمنٹ تھا۔

دوسری جانب پنجاب حکومت کی جانب سے جیلوں میں اوور کراوڈنگ کے معاملے کو حل کرنے کیلئے نئی جیلیں بھی بنائی جا رہی ہیں اور 600 ملین روپے کی لاگت سے پہلے مرحلے میں جیلوں کی تجدید نو کا کام جاری ہے۔

پانچ سو ملین کی لاگت سے ضلع راولپنڈی، خوشاب، چکوال، چنیوٹ اور ننکانہ صاحب میں نئی جیلوں کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے۔ لودھراں میں 1300 ملین کی لاگت سے ڈسٹرکٹ جیل اور میانوالی میں 900 ملین کی لاگت سے ہائی سیکیورٹی پرزن کے منصوبے مکمل کر لئے گئے ہیں۔ پنجاب کی 34 جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کئے جا چکے ہیں اور واچ ٹاورز بھی قائم کیے گئے ہیں۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لاہور میں سموگ، رات ایئر کوالٹی انڈیکس 580 تک پہنچ گیا، شہر میں سکول بند

Next Post

مولانا فضل الرحمان کے خطاب کے دوران پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگ گئے

Next Post
مولانا فضل الرحمان کے خطاب کے دوران پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگ گئے

مولانا فضل الرحمان کے خطاب کے دوران پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان } وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی جانب سے پنجاب میں جیل خانہ جات کی اصلاحات کے تحت ڈیرہ غازی خان کو علیحدہ ریجن کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ لا ہور نیوز ٹی وی کے مطا بق پنجاب حکومت کی طرف سے ڈیرہ غازی خان کو علیحدہ ریجن کا درجہ دینے سے قبل آئی جی جیل خانہ جات کے نیچے 5 ریجنز تھے جن میں لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ساہیوال اور ایک ریجن ملتان جو جنوبی پنجاب کیلئے کافی نہیں تھا۔ نئے ریجن کے قیام کے آرڈر سے ڈیرہ غازی خان ریجن میں اب سینٹرل جیل ڈی جی خان، ڈسٹرکٹ جیل لیہ، راجن پور اور مظفر گڑھ آئیں گے جو کے ڈی آئی جی رینک کے پولیس آفیسر کی زیر نگرانی ہونگے۔ خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جیلوں کے خصوصی دورے بھی کئے۔ انہوں نے قیدیوں کے مسائل دریافت کئے اور جیل ہسپتالوں میں بہتری کے لئے احکامات جاری کئے۔ اس سلسلے میں سب سے اہم مسئلہ جیل خانہ جات کی مینجمنٹ تھا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کی جانب سے جیلوں میں اوور کراوڈنگ کے معاملے کو حل کرنے کیلئے نئی جیلیں بھی بنائی جا رہی ہیں اور 600 ملین روپے کی لاگت سے پہلے مرحلے میں جیلوں کی تجدید نو کا کام جاری ہے۔ پانچ سو ملین کی لاگت سے ضلع راولپنڈی، خوشاب، چکوال، چنیوٹ اور ننکانہ صاحب میں نئی جیلوں کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے۔ لودھراں میں 1300 ملین کی لاگت سے ڈسٹرکٹ جیل اور میانوالی میں 900 ملین کی لاگت سے ہائی سیکیورٹی پرزن کے منصوبے مکمل کر لئے گئے ہیں۔ پنجاب کی 34 جیلوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس نصب کئے جا چکے ہیں اور واچ ٹاورز بھی قائم کیے گئے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.