• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انجمن تاجران الیکشن، تاجروں میں تاجر کارڈ تقسیم کرنے کاسلسلہ جار ی

webmaster by webmaster
نومبر 6, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ انجمن تاجران الیکشن، تاجروں میں تاجر کارڈ تقسیم کرنے کاسلسلہ جار ی

لیہ(صبح پا کستان) انجمن تاجران الیکشن، تاجروں میں تاجر کارڈ تقسیم کرنے کاسلسلہ جار ی ہے، گزشتہ روز صدر انجمن تاجران ملک مظفراقبال دھول، چیئر مین رکنیت ساز کمیٹی ملک اخترا قبال، ممبر محسن رضا اعظمی نے چوبارہ روڈ کے تاجروں میں تاجر کارڈ تقسیم کئے ۔ صدر انجمن تاجران ملک مظفرا قبال دھول نے بتایا کہ تاجروں کو شناخت دینے کے حوالے سے تاجر کارڈ بنائے گئے ہیں تاکہ تاجر کسی بھی جگہ پر اپنی شناخت کرواسکیں ،

انہوں نے بتایا کہ اب تک 2ہزار تاجروں کو تاجر کارڈ فراہم کئے جاچکے ہیں جبکہ باقی تاجروں کی کارڈ بن چکے ہیں اور جلد ایک بڑی تقریب میں تقسیم کئے جائیں گے، ملک اختر نے بتایا کہ تاجر کارڈ سے جہاں تاجروں کی شناخت ہو گی وہیں الیکشن کے دنوں میں تاجروں کے ووٹ کے اندراج سمیت ووٹ کاسٹ کرنے میں بھی کوئی مشکلات پیش نہیں ا;63;ئیں گی، اس موقع پر تاجروں نے تاجر کارڈ کے اجرا کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقبل کے لئے اچھا عمل قرار دیا ۔

Post Views: 10
Tags: layyah news
Previous Post

تلا ش گمشدہ

Next Post

مولانا فضل الرحمان محب وطن سینئر سیاستدان ،ملکی دفاع اجازت نہیں دیتاکہ ایسے الزامات کے جواب دیں ،ڈی جی آئی ایس پی آر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ(صبح پا کستان) انجمن تاجران الیکشن، تاجروں میں تاجر کارڈ تقسیم کرنے کاسلسلہ جار ی ہے، گزشتہ روز صدر انجمن تاجران ملک مظفراقبال دھول، چیئر مین رکنیت ساز کمیٹی ملک اخترا قبال، ممبر محسن رضا اعظمی نے چوبارہ روڈ کے تاجروں میں تاجر کارڈ تقسیم کئے ۔ صدر انجمن تاجران ملک مظفرا قبال دھول نے بتایا کہ تاجروں کو شناخت دینے کے حوالے سے تاجر کارڈ بنائے گئے ہیں تاکہ تاجر کسی بھی جگہ پر اپنی شناخت کرواسکیں ، انہوں نے بتایا کہ اب تک 2ہزار تاجروں کو تاجر کارڈ فراہم کئے جاچکے ہیں جبکہ باقی تاجروں کی کارڈ بن چکے ہیں اور جلد ایک بڑی تقریب میں تقسیم کئے جائیں گے، ملک اختر نے بتایا کہ تاجر کارڈ سے جہاں تاجروں کی شناخت ہو گی وہیں الیکشن کے دنوں میں تاجروں کے ووٹ کے اندراج سمیت ووٹ کاسٹ کرنے میں بھی کوئی مشکلات پیش نہیں ا;63;ئیں گی، اس موقع پر تاجروں نے تاجر کارڈ کے اجرا کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مستقبل کے لئے اچھا عمل قرار دیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.