لیہ(صبح پا کستان) بستی شاہنوازلیہ کا رہائشی محمد عثمان ولد بشیر احمد جو گزشتہ دنوں چوک سرور شہید میں پیر کو ملنے گیا تھا واپس گھر نہیں پہنچا، محمد عثمان کے بھائی نے بتایا کہ اس کے بھائی کا ذہنی توازن درست نہ تھا تاہم و ہ سمجھنے ، سننے اور بولنے کی مکمل صلاحیت رکھتا تھا، لواحقین نے ملنے پر اطلاع اس نمبر03068763902پر دے سکتے ہیں ۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں
لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetails







