• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گاڑیوں کی چیکنگ کیلئے پولیس کے نئے ایس او پیز جاری، شہریوں کی بڑی ”پریشانی“ ختم کردی گئی

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2019
in First Page, لاہور
0
گاڑیوں کی چیکنگ کیلئے پولیس کے نئے ایس او پیز جاری، شہریوں کی بڑی ”پریشانی“ ختم کردی گئی

لاہور ۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے صوبے بھر میں شہریوں کی سہولت کے لئے بین الاضلاعی اور بین الصوبائی چیک پوسٹوں کے علاوہ تمام پولیس ناکوں کو فوری ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس فورس شہریوں اورگاڑیوں کی چیکنگ کیلئے جاری کردہ نئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ پولیس ناکوں کی بجائے سی سی ٹی وی کیمروں اور پٹرولنگ کے ذریعے شاہرات پر مانیٹرنگ اور نگرانی کا عمل سر انجام دیا جائے اور ناکوں پر کھڑے رہنے کی بجائے پولیس افسران واہلکار جرائم کے خاتمے کے لیے آپریشنل سرگرمیوں میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔انہوں نے مزیدکہاکہ بین الصوبائی اور بین الاضلاعی چیک پوسٹوں پر دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ بد سلوکی یا غیر ذمہ دارانہ رویے کا واقعہ سامنا آیا تو متعلقہ ڈی ایس پی براہ راست ذمہ دار ہوگا اور ذمہ داران کے خلاف ڈسپلن میٹرکس کے مطابق محکمانہ اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے مزیدکہاکہ صوبے بھر میں شہریوں کواگر کسی جگہ پر پولیس کے ناکے کی موجودگی کے حوالے سے کوئی شکایت ہے تو وہ8787آئی جی پی کمپلینٹ سنٹر پر اپنی شکایات درج کرواسکتے ہیں، ذمہ داراہلکاروں کے خلاف کاروائی میں کوئی تاخیر نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزیدکہاکہ فری رجسٹریشن سے جرائم کی شرح میں نظر آنے والے اضافے کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس ٹیمیں اپنی پرفارمنس کو مزید موثر بنائیں اور ڈکیتی، قتل اور ااغوا سمیت دیگرجرائم کی و ارداتوں کی روک تھام کیلئے سینئر افسران سپیشل ٹیمیں بنا کر ان وارداتوں میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لائیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ چہلم حضرت امام حسین علیہ سلام کے موقع پر اے کیٹیگری کے جلوسوں اور مجالس کو فور لئیر سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران صوبے کے تمام فیلڈ افسران کو ہدیات دیتے ہوئے کیا۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ کوالٹی ایجوکیشن اور شرح خواندگی میں بہتری حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے . احسن فرید

Next Post

لیہ ۔ فواد چوہدری کے بیان سے 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کا حکو متی فریب کھل کر سامنے آ گیا ہے ۔ ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ

Next Post
لیہ ۔سینٹ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی جماعت کی عوامی فلاح و بہبود ،میرٹ کی بالادستی کی پالیسی،شرافت کی سیاست پر اعتماد کا عملی اظہار ہے ۔مہراعجازا حمد اچلانہ

لیہ ۔ فواد چوہدری کے بیان سے 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کا حکو متی فریب کھل کر سامنے آ گیا ہے ۔ ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے صوبے بھر میں شہریوں کی سہولت کے لئے بین الاضلاعی اور بین الصوبائی چیک پوسٹوں کے علاوہ تمام پولیس ناکوں کو فوری ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس فورس شہریوں اورگاڑیوں کی چیکنگ کیلئے جاری کردہ نئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنائے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ پولیس ناکوں کی بجائے سی سی ٹی وی کیمروں اور پٹرولنگ کے ذریعے شاہرات پر مانیٹرنگ اور نگرانی کا عمل سر انجام دیا جائے اور ناکوں پر کھڑے رہنے کی بجائے پولیس افسران واہلکار جرائم کے خاتمے کے لیے آپریشنل سرگرمیوں میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔انہوں نے مزیدکہاکہ بین الصوبائی اور بین الاضلاعی چیک پوسٹوں پر دوران چیکنگ شہریوں کے ساتھ بد سلوکی یا غیر ذمہ دارانہ رویے کا واقعہ سامنا آیا تو متعلقہ ڈی ایس پی براہ راست ذمہ دار ہوگا اور ذمہ داران کے خلاف ڈسپلن میٹرکس کے مطابق محکمانہ اور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے مزیدکہاکہ صوبے بھر میں شہریوں کواگر کسی جگہ پر پولیس کے ناکے کی موجودگی کے حوالے سے کوئی شکایت ہے تو وہ8787آئی جی پی کمپلینٹ سنٹر پر اپنی شکایات درج کرواسکتے ہیں، ذمہ داراہلکاروں کے خلاف کاروائی میں کوئی تاخیر نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزیدکہاکہ فری رجسٹریشن سے جرائم کی شرح میں نظر آنے والے اضافے کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس ٹیمیں اپنی پرفارمنس کو مزید موثر بنائیں اور ڈکیتی، قتل اور ااغوا سمیت دیگرجرائم کی و ارداتوں کی روک تھام کیلئے سینئر افسران سپیشل ٹیمیں بنا کر ان وارداتوں میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لائیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ چہلم حضرت امام حسین علیہ سلام کے موقع پر اے کیٹیگری کے جلوسوں اور مجالس کو فور لئیر سیکیورٹی فراہم کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران صوبے کے تمام فیلڈ افسران کو ہدیات دیتے ہوئے کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.