لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں نئے بلدیاتی نظام کے اجراء کے لیے مقامی حکومتوں کی حدبندی کا ابتدائی پلان ترتیب دے دیا ہے ۔ ڈ ویڑنل کمشنرڈیمارکیشن اتھارٹی ڈی جی خان اپنے آفس میں بلدیاتی حد بندیوں پر اعتراضات کی شنوائی کریں گے ۔ شیڈول کے مطابق ڈویڑنل کمشنر 25اکتوبر بروز جمعہ ضلع لیہ کی بلدیاتی حد بندیوں پر اعتراضات کی سماعت کریں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









