• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈاکٹر پروفیسر حمید الفت ملغانی ریٹائرہو گئے ۔ گورنمنٹ کالج میں پروقار الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈاکٹر پروفیسر حمید الفت ملغانی ریٹائرہو گئے ۔ گورنمنٹ کالج میں پروقار الوداعی تقریب

لیہ( صبح پا کستان )معروف سکالر ،ادیب ،دانشور ،مصنف ڈاکٹر پروفیسر حمید الفت ملغانی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر گورنمنٹ کالج لیہ میں ان کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب منعقدہوئی ۔ جس میں پروفیسرز، لیکچرارز اور طلباء کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر انہیں جذباتی انداز تحاءف کے ساتھ رخصت کیاگیا ۔

تقریب میں پرنسپل مہر اختر وہاب ،وائس پرنسپل حفیظ تھند،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،پروفیسرر ز لالہ امیرمحمدملک،خورشید درانی،فاروق حیات،فرحان یاسر چاند،ظہور عالم تھند،ڈاکٹر افتخار بیگ،انور نذیر علوی ،طاہر مسعود مہار،امین اللہ قاضی،شیخ عبدالوحید،عبدالقدوس ساجدنے خطاب کرتے ہوئے حمیدالفت ملغانی کی درس و تدریس کے لیے 32سالہ خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ان کی کتب سے رہنمائی کے ذریعے طلبہ کو علم کی آبیاری کے لیے مدد حاصل کرنے کی اہمیت سے آگہی دی ۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

400 محکمے بند کررہے ہیں لوگ نوکریوں کیلیے حکومت کی طرف نہ دیکھیں، فواد چوہدری

Next Post

لیہ ۔ ڈویڑنل کمشنر 25اکتوبر بروز جمعہ ضلع لیہ کی بلدیاتی حد بندیوں پر اعتراضات کی سماعت کریں گے

Next Post

لیہ ۔ ڈویڑنل کمشنر 25اکتوبر بروز جمعہ ضلع لیہ کی بلدیاتی حد بندیوں پر اعتراضات کی سماعت کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )معروف سکالر ،ادیب ،دانشور ،مصنف ڈاکٹر پروفیسر حمید الفت ملغانی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر گورنمنٹ کالج لیہ میں ان کے اعزاز میں پروقار الوداعی تقریب منعقدہوئی ۔ جس میں پروفیسرز، لیکچرارز اور طلباء کی کثیرتعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر انہیں جذباتی انداز تحاءف کے ساتھ رخصت کیاگیا ۔ تقریب میں پرنسپل مہر اختر وہاب ،وائس پرنسپل حفیظ تھند،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،پروفیسرر ز لالہ امیرمحمدملک،خورشید درانی،فاروق حیات،فرحان یاسر چاند،ظہور عالم تھند،ڈاکٹر افتخار بیگ،انور نذیر علوی ،طاہر مسعود مہار،امین اللہ قاضی،شیخ عبدالوحید،عبدالقدوس ساجدنے خطاب کرتے ہوئے حمیدالفت ملغانی کی درس و تدریس کے لیے 32سالہ خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ان کی کتب سے رہنمائی کے ذریعے طلبہ کو علم کی آبیاری کے لیے مدد حاصل کرنے کی اہمیت سے آگہی دی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.