• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ عالمی گرلز چائلڈ ڈے کے موقع پرضلع کونسل ہال میں تقریب

webmaster by webmaster
اکتوبر 12, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ عالمی گرلز چائلڈ ڈے کے موقع پرضلع کونسل ہال میں تقریب

لیہ( صبح پا کستان ) پڑھی لکھی ماں ہی پڑھے لکھے معاشرے کی داغ بیل کے ذریعے ملکی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرسکتی ہیں اس لیے بچیوں کو علم ہنرسے متصف کرنے کے لیے معاشرے کے تمام افراد اپنا کردار ملی جذبے سے سرشار ہوکرانجام دیں ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے عالمی گرلز چائلڈ ڈے کے موقع پر ضلع کونسل ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔

تقریب کا اہتمام محکمہ پاپولیشن ویلفیئر اور تعلیم کے زیر اہتمام کیاگیاتھاجس کی چیف آرگنائزر ڈی او تعلیم شاہدہ پروین تھیں ۔ تقریب میں طالبات نے ٹیبلو،خاکے ،ملی نغمے ،تقاریر ،بینڈ شو کے ذریعے ملکی ترقی میں بچیوں کا کردار و اہمیت سے آگاہ کیا اور کشمیر ی معصوم بچوں پر ہونے والے ظلم کی عکاسی پر مبنی ٹیبلو پیش کیے ۔ اسی طرح طالبات حبہ خان ،خدیجہ اظہر نے گرم جوشی سے تقاریر کیں جس پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کی طرف سے رانا خالد محمود شوق نے دوہزار روپے نقد انعام دیا ۔ تقریب سے ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ورلڈ چائلڈ ڈے کے ذریعے قوموں کی ترقی میں بچیوں کے کردار کو اجاگر کیا جارہا ہے ۔ کیونکہ پڑھے لکھے معاشرے کے لیے پڑھی لکھی ماں ہی موثر کردار ادا کرسکتی ہیں ۔ تقریب میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ،اسلامیہ ،چوک اعظم ہائی سکولوں اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکولوں بی بی جی والا،اور بیٹ انگڑا کی طالبات نے پرُفارم کیا جس پر ڈپٹی کمشنرنے بہتر پرفارمنس تمام سکولوں کو بالعموم جبکہ بیٹ انگڑا سکول کی طالبات اور ہیڈ مسٹریس کی کارکردگی کو بلخصوص سراہا اور خراج تحسین پیش کیا ۔ تقریب میں پی ٹی آئی رہنما سجن خان تنگوانی ،سی ای او تعلیم محمود حسین ملک ،صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ ،اے ڈی سی آر فیاض ندیم،پاپولیشن ویلفیئرآفیسر خواجہ محسن رسول،اے ڈی تعلیم مہر عبدالمجید،میڈیانمائندگان ،اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ کشمیر آور ، محکمہ صحت کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی اجتماع

Next Post

لیہ ۔ سرکاری مقدمات کی پیروی کے لئے اعلی سطحی جائزہ اجلاس ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملتان ہائی کورٹ محمدرمضان خالد جوئیہ نے صدارت کی

Next Post
لیہ ۔ سرکاری مقدمات کی پیروی کے لئے اعلی سطحی جائزہ اجلاس ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملتان ہائی کورٹ محمدرمضان خالد جوئیہ نے صدارت کی

لیہ ۔ سرکاری مقدمات کی پیروی کے لئے اعلی سطحی جائزہ اجلاس ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملتان ہائی کورٹ محمدرمضان خالد جوئیہ نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان ) پڑھی لکھی ماں ہی پڑھے لکھے معاشرے کی داغ بیل کے ذریعے ملکی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرسکتی ہیں اس لیے بچیوں کو علم ہنرسے متصف کرنے کے لیے معاشرے کے تمام افراد اپنا کردار ملی جذبے سے سرشار ہوکرانجام دیں ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے عالمی گرلز چائلڈ ڈے کے موقع پر ضلع کونسل ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ تقریب کا اہتمام محکمہ پاپولیشن ویلفیئر اور تعلیم کے زیر اہتمام کیاگیاتھاجس کی چیف آرگنائزر ڈی او تعلیم شاہدہ پروین تھیں ۔ تقریب میں طالبات نے ٹیبلو،خاکے ،ملی نغمے ،تقاریر ،بینڈ شو کے ذریعے ملکی ترقی میں بچیوں کا کردار و اہمیت سے آگاہ کیا اور کشمیر ی معصوم بچوں پر ہونے والے ظلم کی عکاسی پر مبنی ٹیبلو پیش کیے ۔ اسی طرح طالبات حبہ خان ،خدیجہ اظہر نے گرم جوشی سے تقاریر کیں جس پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کی طرف سے رانا خالد محمود شوق نے دوہزار روپے نقد انعام دیا ۔ تقریب سے ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ورلڈ چائلڈ ڈے کے ذریعے قوموں کی ترقی میں بچیوں کے کردار کو اجاگر کیا جارہا ہے ۔ کیونکہ پڑھے لکھے معاشرے کے لیے پڑھی لکھی ماں ہی موثر کردار ادا کرسکتی ہیں ۔ تقریب میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ،اسلامیہ ،چوک اعظم ہائی سکولوں اور گورنمنٹ گرلز مڈل سکولوں بی بی جی والا،اور بیٹ انگڑا کی طالبات نے پرُفارم کیا جس پر ڈپٹی کمشنرنے بہتر پرفارمنس تمام سکولوں کو بالعموم جبکہ بیٹ انگڑا سکول کی طالبات اور ہیڈ مسٹریس کی کارکردگی کو بلخصوص سراہا اور خراج تحسین پیش کیا ۔ تقریب میں پی ٹی آئی رہنما سجن خان تنگوانی ،سی ای او تعلیم محمود حسین ملک ،صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ ،اے ڈی سی آر فیاض ندیم،پاپولیشن ویلفیئرآفیسر خواجہ محسن رسول،اے ڈی تعلیم مہر عبدالمجید،میڈیانمائندگان ،اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.