• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ن لیگ آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریگی، نواز شریف کا فضل الرحمن کو خط

webmaster by webmaster
اکتوبر 10, 2019
in First Page, لاہور
0
ن لیگ آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریگی، نواز شریف کا فضل الرحمن کو خط

لاہور ۔ میاں نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن کو خط، جے یو آئی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا خط مولانا فضل الرحمن کو موصول ہو چکا ہے، خط کا متن ہے کہ مسلم لیگ ن آپکے ساتھ ہے، آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گی۔

میاں نواز شریف کا خط میں کہنا تھا موجودہ حکومت دھاندلی زدہ ہے۔ حکومت کے خاتمے تک نون لیگ جے یو آئی (ف) کے ساتھ ہے۔

دوسری طرف شہباز شریف اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملنے جیل نہ جا سکے۔ شہباز شریف نے آزادی مارچ کے حوالے سے ان سے پارٹی سفارشات کی منظوری حاصل کرنا تھی۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آزادی مارچ کے حوالے سے مختلف پارٹی اجلاسوں میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم پارٹی صدر کی حیثیت سے شہباز شریف کی جانب سے باضابطہ کسی فیصلے کا ابھی اعلان نہیں کیا جا رہا۔

Post Views: 52
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ تاریخی حیثیت کے حامل درباروں کی تزئین وآر ائش اور زائرین کو سہولیات فراہم کرنا حکومتی ترجیحات میں شا مل ہے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

Next Post

باطن سے ظاہر کا سفر تحریر ۔ ۔ ریاض بھٹی

Next Post
کھل اٹھے ہیں گلاب سارے ..  تحریر , ریاض بھٹی

باطن سے ظاہر کا سفر تحریر ۔ ۔ ریاض بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ میاں نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن کو خط، جے یو آئی ذرائع کے مطابق نواز شریف کا خط مولانا فضل الرحمن کو موصول ہو چکا ہے، خط کا متن ہے کہ مسلم لیگ ن آپکے ساتھ ہے، آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کریں گی۔ میاں نواز شریف کا خط میں کہنا تھا موجودہ حکومت دھاندلی زدہ ہے۔ حکومت کے خاتمے تک نون لیگ جے یو آئی (ف) کے ساتھ ہے۔ دوسری طرف شہباز شریف اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملنے جیل نہ جا سکے۔ شہباز شریف نے آزادی مارچ کے حوالے سے ان سے پارٹی سفارشات کی منظوری حاصل کرنا تھی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آزادی مارچ کے حوالے سے مختلف پارٹی اجلاسوں میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم پارٹی صدر کی حیثیت سے شہباز شریف کی جانب سے باضابطہ کسی فیصلے کا ابھی اعلان نہیں کیا جا رہا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.