• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت دارالاحساس کا افتتاح ، کھلی کچہری کا انعقاد

webmaster by webmaster
ستمبر 30, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت دارالاحساس کا افتتاح ، کھلی کچہری کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت ڈیرہ غازیخان میں دارالاحساس کا افتتاح کر دیا گیا ۔ منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی،وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر،چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب سردار احمد علی دریشک اور کمشنر مدثر ریاض ملک نے افتتاح کیا ۔

اخوند ہمایوں رضا،ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملک محمد اقبال ثاقب،ڈسٹرکٹ آفیسر پاکستان بیت المال نوید عباس،پی آر او ڈاکٹر ثاقب غوری اور دیگر موجود تھے ۔ اس موقع پریتیم بچوں کی کفالت کے لیے بنائے گئے دارالاحساس کا معائنہ کرتے ہوئے ادارہ میں فراہم سہولیات کا جائزہ لیا گیا

دارالاحساس میں 100 کے قریب یتیم بچے رہائش پذیر ہیں ۔ دارالاحساس میں یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت،رہائش اور کھانے کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں ۔ ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی کو دارالاحساس میں دی گئی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔ جاوید لغاری،فرخ عباس شیخ،ریحانہ عنبرین،سمیرا چوہدری اور دیگر موجودتھے

دارالاحساس میں کھلی کچہری کا انعقاد

اس موقع پرمنیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی،وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر،چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب سردار احمد علی دریشک اور دیگر نے وزیر اعظم کے حساس،آپ کی دہلیز پرکے تحت دارالاحساس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ کمشنر مدثر ریاض ملک اور دیگر بھی موجود تھے 

منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان یتیم اور غریب افراد کی کفالت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔ وزیر اعظم کا احساس پروگرام اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔ پاکستان بیت المال کے پلیٹ فارم سے غریب افراد کے علاج معالجہ اور مالی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا

وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے دارالاحساس کےلئے 200 ارب روپے مختص کردیے ہیں ۔ غریب اور یتیم بچوں کی کفالت اجر عظیم ہے

کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا کہ دارالاحساس میں یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ وہ بھی یتیم بچوں کے ساتھ وقت گزارنے آئیں گے

چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے ۔ کھلی کچہری میں مرد و خواتین سائلین کی زبانی اور تحریری درخواستوں پر احکامات جاری کیے گئے

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ نظر یہ پاکستان کے خلا ف ہر زہ سرائی کر نے والوں کو معا ف نہیں کریں گے ۔ انجینئر ثرو ت اعجا ز قا دری

Next Post

شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ،نیب نے سلمان شہبازکی جائیدادضبط کرلی

Next Post
آمدن سے زائد اثاثے، وہ وفاقی وزیر جس کیخلاف نیب نے انکوائری مکمل کرلی

شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ،نیب نے سلمان شہبازکی جائیدادضبط کرلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )وزیر اعظم کے احساس پروگرام کے تحت ڈیرہ غازیخان میں دارالاحساس کا افتتاح کر دیا گیا ۔ منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی،وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر،چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب سردار احمد علی دریشک اور کمشنر مدثر ریاض ملک نے افتتاح کیا ۔ اخوند ہمایوں رضا،ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف ملک محمد اقبال ثاقب،ڈسٹرکٹ آفیسر پاکستان بیت المال نوید عباس،پی آر او ڈاکٹر ثاقب غوری اور دیگر موجود تھے ۔ اس موقع پریتیم بچوں کی کفالت کے لیے بنائے گئے دارالاحساس کا معائنہ کرتے ہوئے ادارہ میں فراہم سہولیات کا جائزہ لیا گیا دارالاحساس میں 100 کے قریب یتیم بچے رہائش پذیر ہیں ۔ دارالاحساس میں یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت،رہائش اور کھانے کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں ۔ ایم ڈی بیت المال عون عباس بپی کو دارالاحساس میں دی گئی سہولیات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔ جاوید لغاری،فرخ عباس شیخ،ریحانہ عنبرین،سمیرا چوہدری اور دیگر موجودتھے دارالاحساس میں کھلی کچہری کا انعقاد اس موقع پرمنیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی،وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر،چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی پنجاب سردار احمد علی دریشک اور دیگر نے وزیر اعظم کے حساس،آپ کی دہلیز پرکے تحت دارالاحساس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ۔ کمشنر مدثر ریاض ملک اور دیگر بھی موجود تھے  منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان یتیم اور غریب افراد کی کفالت پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ۔ وزیر اعظم کا احساس پروگرام اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔ پاکستان بیت المال کے پلیٹ فارم سے غریب افراد کے علاج معالجہ اور مالی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نے دارالاحساس کےلئے 200 ارب روپے مختص کردیے ہیں ۔ غریب اور یتیم بچوں کی کفالت اجر عظیم ہے کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا کہ دارالاحساس میں یتیم بچوں کی تعلیم و تربیت کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا ۔ وہ بھی یتیم بچوں کے ساتھ وقت گزارنے آئیں گے چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی سردار احمد علی دریشک نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے ۔ کھلی کچہری میں مرد و خواتین سائلین کی زبانی اور تحریری درخواستوں پر احکامات جاری کیے گئے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.