• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بچوں سے زیادتی اورقتل؛ پنجاب میں یو سی سطح پر کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2019
in First Page, لاہور
0
بچوں سے زیادتی اورقتل؛ پنجاب میں یو سی سطح پر کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

لاہور : چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب نے بچوں کے اغوا،جنسی زیادتی اورقتل کی بڑھتی ہوئی واردتوں کی روک تھام کے لئے صوبے بھرمیں یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

قصوراورفیصل آبادمیں بچوں کے اغوا، جنسی زیادتی اورقتل جیسے اندوہناک واقعات کی روک تھام کے لیے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو نے صوبے میں یونین کونسل کی سطح تک چائلڈپروٹیکشن کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس کی ابتدا پنجاب کے ضلع قصور سے کی جائے گی جہاں بچوں کے اغوا ،جنسی زیادتی اورقتل کے سب سے زیادہ واقعات سامنے آئے ہیں۔

چائلڈپروٹیکشن بیوروکی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر قصور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفس قائم کردیا گیا ہے اور اب یہاں یونین کونسل کی سطح پر بچوں کے تحفظ کے لئے کمیٹیاں بنائی جائیں گی، یہ کمیٹیاں ڈی سی قصور اور مقامی سرکردہ شخصیات کوشامل کرکے بنائی جائیں گی جو اپنے علاقے میں بچوں کے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھائیں گے۔
سارہ احمد نے بتایا کہ صوبے بھرمیں بچوں کی حفاظت سے متعلق آگاہی مہم بھی شروع کی گئی ہے۔ جس کے ذریعے لوگوں کو یہ آگاہی دی جارہی ہے کہ وہ بچوں کی گمشدگی کی سب سے پہلے اطلاع بیورو کی ہیلپ لائن نمبر پر دیں۔ بچوں کوتربیت دی جائے کہ انہیں گھر سے باہر کس سے ملنا ہے ، کسی سے کھانے پینے کی کوئی چیز نہیں لینی اور اگران کے ساتھ کوئی غلط حرکت کرتا ہے تواس سے متعلق وہ اپنے اساتذہ اور گھروالوں کو بتائیں۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کہنا تھا کہ لاہور میں بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور آئندہ بھکاری بچوں کو والدین کے حوالے کرنے کی بجائے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا جائے گا اور ان بچوں کو معاشرے کا کار آمد شہری بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان میں ٹریفک کے حادثات اور ان کا تدارک … منصور حسن ہاشمی

Next Post

لیہ ۔ چیف آ فیسر ضلع کونسل نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ادائیگیوں کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ۔ ٹھیکیداروں کی پریس کا نفرنس

Next Post
لیہ ۔ چیف آ فیسر ضلع کونسل نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ادائیگیوں کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ۔ ٹھیکیداروں کی پریس کا نفرنس

لیہ ۔ چیف آ فیسر ضلع کونسل نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ادائیگیوں کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ۔ ٹھیکیداروں کی پریس کا نفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور : چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب نے بچوں کے اغوا،جنسی زیادتی اورقتل کی بڑھتی ہوئی واردتوں کی روک تھام کے لئے صوبے بھرمیں یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قصوراورفیصل آبادمیں بچوں کے اغوا، جنسی زیادتی اورقتل جیسے اندوہناک واقعات کی روک تھام کے لیے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئربیورو نے صوبے میں یونین کونسل کی سطح تک چائلڈپروٹیکشن کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ اس کی ابتدا پنجاب کے ضلع قصور سے کی جائے گی جہاں بچوں کے اغوا ،جنسی زیادتی اورقتل کے سب سے زیادہ واقعات سامنے آئے ہیں۔ چائلڈپروٹیکشن بیوروکی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر قصور میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفس قائم کردیا گیا ہے اور اب یہاں یونین کونسل کی سطح پر بچوں کے تحفظ کے لئے کمیٹیاں بنائی جائیں گی، یہ کمیٹیاں ڈی سی قصور اور مقامی سرکردہ شخصیات کوشامل کرکے بنائی جائیں گی جو اپنے علاقے میں بچوں کے اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھائیں گے۔ سارہ احمد نے بتایا کہ صوبے بھرمیں بچوں کی حفاظت سے متعلق آگاہی مہم بھی شروع کی گئی ہے۔ جس کے ذریعے لوگوں کو یہ آگاہی دی جارہی ہے کہ وہ بچوں کی گمشدگی کی سب سے پہلے اطلاع بیورو کی ہیلپ لائن نمبر پر دیں۔ بچوں کوتربیت دی جائے کہ انہیں گھر سے باہر کس سے ملنا ہے ، کسی سے کھانے پینے کی کوئی چیز نہیں لینی اور اگران کے ساتھ کوئی غلط حرکت کرتا ہے تواس سے متعلق وہ اپنے اساتذہ اور گھروالوں کو بتائیں۔ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا کہنا تھا کہ لاہور میں بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور آئندہ بھکاری بچوں کو والدین کے حوالے کرنے کی بجائے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا جائے گا اور ان بچوں کو معاشرے کا کار آمد شہری بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.