• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چیف آ فیسر ضلع کونسل نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ادائیگیوں کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ۔ ٹھیکیداروں کی پریس کا نفرنس

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چیف آ فیسر ضلع کونسل نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کے ادائیگیوں کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے ۔ ٹھیکیداروں کی پریس کا نفرنس

لیہ(صبح پا کستان )لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کی ادائیگیوں کی ڈائریکشن جاری ہونے ،پنجاب حکومت کی طرف سے سابقہ حکومت کے مکمل ہونے والے ترقیاتی کاموں کی ادئیگیاں کرنے کے لیٹر جاری ہونے کے باوجود ضلع کونسل کے ٹھیکیدارسعید احمد خان،ملک ارشد،حفیظ اللہ ،محمد افضل سندھیلہ،ظریف خان، محمد سعید خالد و دیگر بلوں کی ادائیگیاں نہ ہونے پر چیف آفیسر پر رشوت کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں چیئرمین ضلع کونسل کی طرف سے تقریباً55کروڑ مالیت کے 316ترقیاتی سکیموں کیلئے ٹینڈر پراسیس کیلئے اخبار اشتہار دیاگیا جس میں ٹھیکیداروں نے حصہ لیا،316ترقیاتی سکیموں پر ٹھیکیداروں کو ورک آرڈر جاری کردیئے گئے جس کے مطابق فیلڈ میں ٹھیکیداروں نے ترقیاتی سکیموں پر کام کا آغاز کر کے اپنے اپنے کام موجودہ وقت میں مکمل کرلئے جن کی تقریباً20فیصد ادئیگیاں بھی کردی گئیں کام مکمل ہونے والے 80فیصد بقایا کی ادائیگیوں کے بل بھی مکمل ہوکر چیف آفیسر چوہدری عارف وراءچ پر رشوت کی رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر بل روک دینے کا الزام عائد کردیا،انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی طرف سے 11ستمبر 2019ء کونوٹیفیکیشن جاری کیا گیا کہ سابقہ دور کے ہونے والے ترقیاتی سکیموں کے بقایا جات بل فوری پر ٹھیکیداروں کو ادائیگی کردی جائے ،اس لیٹر کے جاری ہونے اور ضلع کونسل میں فنڈز موجود ہونے کے باوجود ہ میں ادئیگیاں نہیں کی جارہی ہیں ،انہوں نے کہا کہ چیف آفیسر عارف وراءچ نے 24چیک جاری کئے تھے جن پر کمشن وصول کرلیاگیا لیکن اس وقت بقیہ بلوں کے چیک جاری نہیں کئے جارہے اور مطالبہ کیا جارہا ہے کہ

سابقہ چیکوں اور موجودہ بلوں کا کمشن کم تھا دوبارہ دیا جائے تو بلوں کی ادائیگیاں کی جائیں گی ،اگر کمشن کی رقم نہ دی گئی تو ادائیگیاں نہیں ہونگی،ٹھیکیداروں نے کہا کہ ہمارے بل مکمل ہوکر چیف آفیسر کی ٹیبل پر موجود ہے لیکن چیف آفیسر رکاوٹ بن رہا ہے بلوں کی ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے سمیت ہماری لیبر شدید پریشا ن ہے اگر فوری طور پر ہماری ادائیگیاں نہ کی گئیں تو احتجاج روڈ پر کریں گے ،ہمارا وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،کمشنر ڈی جی خان،ڈپٹی کمشنر ،ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل ذیشان جاوید فوری طور پر ہمارے بلوں کی ادائیگیاں یقینی بنائیں تاکہ ہمارا معاشی قتل ہونے سے بچ جائے ،اس موقع پر ظفر اقبال،قیصر عزیز ،اشفاق احمد،الطاف کاکو،عبدالکریم،کامران گجر ،خادم بودلہ،قیصر انصاری و دیگر ٹھیکیدار موجود تھے

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

بچوں سے زیادتی اورقتل؛ پنجاب میں یو سی سطح پر کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

Next Post

آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید زلزلہ، 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

Next Post
آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید زلزلہ، 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید زلزلہ، 6 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان )لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ کی ادائیگیوں کی ڈائریکشن جاری ہونے ،پنجاب حکومت کی طرف سے سابقہ حکومت کے مکمل ہونے والے ترقیاتی کاموں کی ادئیگیاں کرنے کے لیٹر جاری ہونے کے باوجود ضلع کونسل کے ٹھیکیدارسعید احمد خان،ملک ارشد،حفیظ اللہ ،محمد افضل سندھیلہ،ظریف خان، محمد سعید خالد و دیگر بلوں کی ادائیگیاں نہ ہونے پر چیف آفیسر پر رشوت کا الزام عائد کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں چیئرمین ضلع کونسل کی طرف سے تقریباً55کروڑ مالیت کے 316ترقیاتی سکیموں کیلئے ٹینڈر پراسیس کیلئے اخبار اشتہار دیاگیا جس میں ٹھیکیداروں نے حصہ لیا،316ترقیاتی سکیموں پر ٹھیکیداروں کو ورک آرڈر جاری کردیئے گئے جس کے مطابق فیلڈ میں ٹھیکیداروں نے ترقیاتی سکیموں پر کام کا آغاز کر کے اپنے اپنے کام موجودہ وقت میں مکمل کرلئے جن کی تقریباً20فیصد ادئیگیاں بھی کردی گئیں کام مکمل ہونے والے 80فیصد بقایا کی ادائیگیوں کے بل بھی مکمل ہوکر چیف آفیسر چوہدری عارف وراءچ پر رشوت کی رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر بل روک دینے کا الزام عائد کردیا،انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی طرف سے 11ستمبر 2019ء کونوٹیفیکیشن جاری کیا گیا کہ سابقہ دور کے ہونے والے ترقیاتی سکیموں کے بقایا جات بل فوری پر ٹھیکیداروں کو ادائیگی کردی جائے ،اس لیٹر کے جاری ہونے اور ضلع کونسل میں فنڈز موجود ہونے کے باوجود ہ میں ادئیگیاں نہیں کی جارہی ہیں ،انہوں نے کہا کہ چیف آفیسر عارف وراءچ نے 24چیک جاری کئے تھے جن پر کمشن وصول کرلیاگیا لیکن اس وقت بقیہ بلوں کے چیک جاری نہیں کئے جارہے اور مطالبہ کیا جارہا ہے کہ سابقہ چیکوں اور موجودہ بلوں کا کمشن کم تھا دوبارہ دیا جائے تو بلوں کی ادائیگیاں کی جائیں گی ،اگر کمشن کی رقم نہ دی گئی تو ادائیگیاں نہیں ہونگی،ٹھیکیداروں نے کہا کہ ہمارے بل مکمل ہوکر چیف آفیسر کی ٹیبل پر موجود ہے لیکن چیف آفیسر رکاوٹ بن رہا ہے بلوں کی ادائیگیاں نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے سمیت ہماری لیبر شدید پریشا ن ہے اگر فوری طور پر ہماری ادائیگیاں نہ کی گئیں تو احتجاج روڈ پر کریں گے ،ہمارا وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،کمشنر ڈی جی خان،ڈپٹی کمشنر ،ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل ذیشان جاوید فوری طور پر ہمارے بلوں کی ادائیگیاں یقینی بنائیں تاکہ ہمارا معاشی قتل ہونے سے بچ جائے ،اس موقع پر ظفر اقبال،قیصر عزیز ،اشفاق احمد،الطاف کاکو،عبدالکریم،کامران گجر ،خادم بودلہ،قیصر انصاری و دیگر ٹھیکیدار موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.