لیہ{ صبح پا کستان} کوٹ ادو روڈ پر ادہ تھہیم کے نزدیک ویگن اور ترالر یں تصادم کے نتیجے میں دو فراد جاں بحق اور چار زکمی ہو گءے ۔ ریسکو زراءع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے سبب پیش آیا ۔ حادثہ میں مرنے والے دو افراد کی شناخت محمد نواز اور عبد الرحمن کے نام سے ہو ءی ہے جن کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں پہچا دی گی ہیں جب کہ زخمیوں کو ان کی خطرناک حا لت کے سبب نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










