• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔انسان دوست معاشرے کے قیام کے لیے محمد عمر شاکر کا کردار قابلِ تقلید ہے ۔ رفاقت گیلانی

webmaster by webmaster
ستمبر 19, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔انسان دوست معاشرے کے قیام کے لیے محمد عمر شاکر کا کردار قابلِ تقلید ہے ۔ رفاقت گیلانی

چوک اعظم {صبح پا کستان }انسان دوست معاشرے کے قیام کے لیے محمد عمر شاکر کا کردار قابلِ تقلید ہے ۔بطور قلمکار اور سماجی کارکن انکی خدمات کا اعتراف ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی ۔سینئر صحافی انجم صحرائی ،فریداللہ چوہدری ،محسن عدیل ،ملک مقبول اِلٰہی ،محمد صابر عطائ تھہیم،عبدالرحمان فریدی،سابق ضلعی صدر تحریکِ انصاف چوہدری بشارت رندھاوا،کالم نگار لقمان اسد،عبداللہ نظامی ،ملک عرفان اعوان ،معروف معلم مقبول ہراج ،محمد اقبال چوہان ،سید کوثر شاہ،معروف ادیب ناصرملک ،انجینئر شبیر اختر قریشی ،سابق نائب ناظم اظہر خان کھتران ،کامران تھند،عبدالرئوف نفیسی ،محمدعمرفاروق،ڈاکٹر شہباز قریشی اور دیگر نے پریس کلب چوک اعظم میں معرف قلمکار و سماجی راہنمائ محمد عمر شاکر کے اعتراف میں منعقدہ تقریب ِپزیرائی سے خطاب کے دوران کیا ۔

تقریب کا اہتمام ادبی،ثقافتی اور سماجی تنظیم سانول سنگت چوک اعظم نے کیا ۔تقریب کی نظامت کے فرائض صابر عطائ تھہیم نے ادا کیے ۔ مقررین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قلمکار کا خواب ہوتا ہے کہ وہ جس سماج میں رہتا ہے وہ انسان دوست ہو اور وہاں پر سب کو ایک جیسے حقوق میسر ہوں ۔اور وہ پھر ساری زندگی اپنی تخلیقات اور اقدامات کے ذریعے انسا ن دوست معاشرے کے تشکیل کے لیے جدو جہد کرتا ہے ۔عمر شاکر کی زندگی بھی اسی جدو جہد کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔مقررین نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ قرآن محل ،لاوارث نعشوں کی تجہیزو تکفین اور نادار و مفلس افراد کی خدمت جیسے لاجواب منصوبے ان کی سماجی خدمات کا مظہر ہیں ۔اور ایسا ایک سچا قلمکار ہی کر سکتا ہے انہوںنے کہاکہ عمرشاکر کی خدمات قابلِ تقلید ہیں اور ہمیں اس انسان دوست معاشرے کی تشکیل کی تحریک میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے ان کاساتھ دینا ہوگا ۔اس موقع پر سید رفاقت علی گیلانی ،انجم صحرائی ،صابر عطائ تھہیم اور دیگر نے محمد عمر شاکر کی دستار بندی کی اور شرکائ نے انہیں تحائف پیش کیے ۔تقریب میں تمام مکاتبِ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

Tags: chok azam news
Previous Post

اف ! ایک بچے کی لاش، دو بچوں کی با قیات اور پو لیس … انجم صحرائی

Next Post

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ

Next Post
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
چوک اعظم {صبح پا کستان }انسان دوست معاشرے کے قیام کے لیے محمد عمر شاکر کا کردار قابلِ تقلید ہے ۔بطور قلمکار اور سماجی کارکن انکی خدمات کا اعتراف ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار معاونِ خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سید رفاقت گیلانی ۔سینئر صحافی انجم صحرائی ،فریداللہ چوہدری ،محسن عدیل ،ملک مقبول اِلٰہی ،محمد صابر عطائ تھہیم،عبدالرحمان فریدی،سابق ضلعی صدر تحریکِ انصاف چوہدری بشارت رندھاوا،کالم نگار لقمان اسد،عبداللہ نظامی ،ملک عرفان اعوان ،معروف معلم مقبول ہراج ،محمد اقبال چوہان ،سید کوثر شاہ،معروف ادیب ناصرملک ،انجینئر شبیر اختر قریشی ،سابق نائب ناظم اظہر خان کھتران ،کامران تھند،عبدالرئوف نفیسی ،محمدعمرفاروق،ڈاکٹر شہباز قریشی اور دیگر نے پریس کلب چوک اعظم میں معرف قلمکار و سماجی راہنمائ محمد عمر شاکر کے اعتراف میں منعقدہ تقریب ِپزیرائی سے خطاب کے دوران کیا ۔ تقریب کا اہتمام ادبی،ثقافتی اور سماجی تنظیم سانول سنگت چوک اعظم نے کیا ۔تقریب کی نظامت کے فرائض صابر عطائ تھہیم نے ادا کیے ۔ مقررین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قلمکار کا خواب ہوتا ہے کہ وہ جس سماج میں رہتا ہے وہ انسان دوست ہو اور وہاں پر سب کو ایک جیسے حقوق میسر ہوں ۔اور وہ پھر ساری زندگی اپنی تخلیقات اور اقدامات کے ذریعے انسا ن دوست معاشرے کے تشکیل کے لیے جدو جہد کرتا ہے ۔عمر شاکر کی زندگی بھی اسی جدو جہد کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔مقررین نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ قرآن محل ،لاوارث نعشوں کی تجہیزو تکفین اور نادار و مفلس افراد کی خدمت جیسے لاجواب منصوبے ان کی سماجی خدمات کا مظہر ہیں ۔اور ایسا ایک سچا قلمکار ہی کر سکتا ہے انہوںنے کہاکہ عمرشاکر کی خدمات قابلِ تقلید ہیں اور ہمیں اس انسان دوست معاشرے کی تشکیل کی تحریک میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے ان کاساتھ دینا ہوگا ۔اس موقع پر سید رفاقت علی گیلانی ،انجم صحرائی ،صابر عطائ تھہیم اور دیگر نے محمد عمر شاکر کی دستار بندی کی اور شرکائ نے انہیں تحائف پیش کیے ۔تقریب میں تمام مکاتبِ فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.