• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ

webmaster by webmaster
ستمبر 20, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کا اعادہ

جدہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسئلہ کشمیر پر دیرینہ حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز بھی موجود تھے۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، تجارت، سرمایہ کاری، دو طرفہ و اقتصادی تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے سعودی تیل کی رسد گاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حرمین شریفین کے تقدس اور سلامتی کو خطرہ ہونے کی صورت میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔

وزیراعظم نے سعودی فرمانروا کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا، شاہ سلمان نے مسئلہ کشمیر پر دیرینہ حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا۔

Post Views: 41
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: inter national news
Previous Post

چوک اعظم۔انسان دوست معاشرے کے قیام کے لیے محمد عمر شاکر کا کردار قابلِ تقلید ہے ۔ رفاقت گیلانی

Next Post

ڈینگی بخار ۔ بچاءو اور احتیاط .. تحریر ۔ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ (چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت لیہ)

Next Post
ڈینگی بخار ۔ بچاءو اور احتیاط   .. تحریر ۔ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ (چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت لیہ)

ڈینگی بخار ۔ بچاءو اور احتیاط .. تحریر ۔ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ (چیف ایگزیکٹو آفیسر صحت لیہ)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
جدہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مسئلہ کشمیر پر دیرینہ حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور، تجارت، سرمایہ کاری، دو طرفہ و اقتصادی تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی تیل کی رسد گاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حرمین شریفین کے تقدس اور سلامتی کو خطرہ ہونے کی صورت میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے سعودی فرمانروا کو مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا، شاہ سلمان نے مسئلہ کشمیر پر دیرینہ حمایت اور یکجہتی کا اعادہ کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.