• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جدہ جانے والے پی آئی اے کے طیارے کے انجن میں آتشزدگی ،طیارے کی لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2019
in First Page, لاہور
0
جدہ جانے والے پی آئی اے کے طیارے کے انجن میں آتشزدگی ،طیارے کی لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

لاہور.جدہ جانے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، اڑان بھرتے ہی طیارے کے انجن میں آگے لگ گئی ،ہائلٹ نے طیارے کو ہنگامی طور پر ایئر پورٹ پر اتار لیا،تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن (پی آئی اے )کی پرواز لاہور سے جدہ جا رہی تھی کہ دوران پرواز طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی ،طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے ،پائلٹ نے ہنگامی طور پر طیارے کو لاہور ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا، آگ لگنے پر مسافر پریشان ہو گئے اور چیخ و پکار کرتے رہے ،لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی اورآگ بجھانے والی گاڑیاں رن وے پر پہنچ گئیں ،مسافروں کو طیارے سے اتار لیا گیا،پی آئی اے انجینئرنگ عملے کی جانب سے بوئنگ 777 کی چیکنگ کی جارہی ہے،ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارے کے انجن میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔

Post Views: 44
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

اشرافیہ کا کفارہ تحریر . ریاض بھٹی

Next Post

چوک اعظم کے عوام پولیس ریفارمز کے منتظر .. تحریر ۔ محمد شہباز قریشی

Next Post
چوک اعظم کے عوام پولیس ریفارمز کے منتظر  .. تحریر ۔ محمد شہباز قریشی

چوک اعظم کے عوام پولیس ریفارمز کے منتظر .. تحریر ۔ محمد شہباز قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور.جدہ جانے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، اڑان بھرتے ہی طیارے کے انجن میں آگے لگ گئی ،ہائلٹ نے طیارے کو ہنگامی طور پر ایئر پورٹ پر اتار لیا،تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن (پی آئی اے )کی پرواز لاہور سے جدہ جا رہی تھی کہ دوران پرواز طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی ،طیارے میں 200 سے زائد مسافر سوار تھے ،پائلٹ نے ہنگامی طور پر طیارے کو لاہور ایئر پورٹ پر واپس اتار لیا، آگ لگنے پر مسافر پریشان ہو گئے اور چیخ و پکار کرتے رہے ،لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی اورآگ بجھانے والی گاڑیاں رن وے پر پہنچ گئیں ،مسافروں کو طیارے سے اتار لیا گیا،پی آئی اے انجینئرنگ عملے کی جانب سے بوئنگ 777 کی چیکنگ کی جارہی ہے،ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارے کے انجن میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.