• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بلاول بھٹو کے بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم،سندھواور سرائیکی دیش کی بات کرنے والوں کی روز اول سے یہی سیاست ہے:علامہ زوار بہادر

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2019
in First Page, لاہور
0
بلاول بھٹو  کے بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم،سندھواور سرائیکی دیش کی بات کرنے والوں کی روز اول سے یہی سیاست ہے:علامہ زوار بہادر

لاہور.جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا ہےکہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،یہ اقتدار کی ہوس کے پجاری لوگ ملک و قوم کی قیمت پر بھی اقتدار حاصل کرنے کے لئے سب کچھ کر گزرنے کو تیار ہیں،سندھو دیش اور سرائیکی دیش کی بات کرنے والوں کی سیاست روز اول سے یہی ہے، ان کے بڑوں نے بھی اقتدار کی ہوس کے لئے بنگلہ دیش بنوایا اور ملک کو دولخت کردیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق جے یو پی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ قاری زوار بہادر کا کہنا تھا کہ تاریخ شاید ہے کہ”ادھر ہم ادھرتم“ کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟ہم پاکستان بنانے والوں کی اولاد ایسی سوچ کو ہرگز ہرگز پروان نہیں چڑھنے دیں گے ،پاکستان بنانے میں ہماری ماؤں،بہنوں کی عصمتوں، جوانوں اور بوڑھوں کا خون موجودہے،ہمارے بزرگوں نے یہ ملک لاکھوں جانوں کا نذرانہ دے کر حاصل کیا تھا ،آج ہم کسی جاگیردار کی اولاد اور حادثاتی لیڈر کو اپنے ملک کی سا لمیت سے ہر گز نہیں کھیلنے دیں گے۔ قاری زوار بہادر کا کہنا تھا کہ یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں کہ کوئی نااہل اُٹھ کر اس کے حصّے بخرے کرنے کی سازش کرے ،پاکستان کے محب وطن عوام ایسے نام نہاد کاغذی رہنما کو ملک کا دشمن سمجھتے ہیں جو کسی بھی صورت میں ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات کرے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بڑے بڑے چور، ڈاکو جنہوں نے ملک کی دولت لوٹی اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں اور یہ لوگ اپنے باپ اور بڑوں کی ناجائز دولت کو بچانے کے لئے ملک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں،پاکستانی قوم جاگ رہی ہے اور وہ ہر سازش کو ناکام بنادے گی۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کے محب وطن رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ ایسی سوچ رکھنے والے نام نہاد رہنما کو فوراً الگ کردیں۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

Next Post

لیہ ۔ محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی آبادی کے ملکی وسائل پر پڑنے والے اثرات کے موضوع پرسیمینار

Next Post
لیہ ۔ محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی آبادی کے ملکی وسائل پر پڑنے والے اثرات کے موضوع پرسیمینار

لیہ ۔ محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام بڑھتی ہوئی آبادی کے ملکی وسائل پر پڑنے والے اثرات کے موضوع پرسیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور.جمعیت علماء پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا ہےکہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،یہ اقتدار کی ہوس کے پجاری لوگ ملک و قوم کی قیمت پر بھی اقتدار حاصل کرنے کے لئے سب کچھ کر گزرنے کو تیار ہیں،سندھو دیش اور سرائیکی دیش کی بات کرنے والوں کی سیاست روز اول سے یہی ہے، ان کے بڑوں نے بھی اقتدار کی ہوس کے لئے بنگلہ دیش بنوایا اور ملک کو دولخت کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو پی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ قاری زوار بہادر کا کہنا تھا کہ تاریخ شاید ہے کہ”ادھر ہم ادھرتم“ کا نعرہ کس نے لگایا تھا؟ہم پاکستان بنانے والوں کی اولاد ایسی سوچ کو ہرگز ہرگز پروان نہیں چڑھنے دیں گے ،پاکستان بنانے میں ہماری ماؤں،بہنوں کی عصمتوں، جوانوں اور بوڑھوں کا خون موجودہے،ہمارے بزرگوں نے یہ ملک لاکھوں جانوں کا نذرانہ دے کر حاصل کیا تھا ،آج ہم کسی جاگیردار کی اولاد اور حادثاتی لیڈر کو اپنے ملک کی سا لمیت سے ہر گز نہیں کھیلنے دیں گے۔ قاری زوار بہادر کا کہنا تھا کہ یہ ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں کہ کوئی نااہل اُٹھ کر اس کے حصّے بخرے کرنے کی سازش کرے ،پاکستان کے محب وطن عوام ایسے نام نہاد کاغذی رہنما کو ملک کا دشمن سمجھتے ہیں جو کسی بھی صورت میں ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات کرے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت بڑے بڑے چور، ڈاکو جنہوں نے ملک کی دولت لوٹی اپنے کیے کی سزا بھگت رہے ہیں اور یہ لوگ اپنے باپ اور بڑوں کی ناجائز دولت کو بچانے کے لئے ملک کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں،پاکستانی قوم جاگ رہی ہے اور وہ ہر سازش کو ناکام بنادے گی۔ انہوں نے پیپلزپارٹی کے محب وطن رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ ایسی سوچ رکھنے والے نام نہاد رہنما کو فوراً الگ کردیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.