• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

webmaster by webmaster
ستمبر 14, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد . مالی سال 18-2017 میں وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجوائی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔

رپورٹ میں 292 ارب 97 کروڑ روپے مالیت کے کیسوں میں قوانین کی خلاف ورزی اور بے ضابطگیوں جب کہ 26 ہزار 331 کیسوں میں اکاؤنٹنگ کی غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ ایک لاکھ 85 ہزار 885 روپے مالیت کے کیسوں میں وصولیوں، زیادہ ادائیگیوں اور بے قاعدگیوں کی نشاندہی بھی کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق آڈٹ کی نشاندہی پر 4 ارب 90کروڑ روپے کی وصولیاں کی گئیں جب کہ 4 کیسز میں ایک ارب روپے کے استعمال کا ریکارڈ ہی فراہم نہیں کیا گیا۔

آڈٹ رپورٹ میں دیگر 11 کیسز میں 86 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی چوری، فراڈ اور بدعنوانیوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔

237 کیسوں میں 29کروڑ 1 لاکھ روپے کی خلاف ضابطہ ادائیگیوں کی نشاندہی بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔

آڈیٹر جنرل پاکستان کو 50 وفاقی وزارتوں کے آڈٹ کا اختیار ہے تاہم یہ رپورٹ 40 وزارتوں کے آڈٹ پر مشتمل ہے، اور یہ رپورٹ چارجڈ بجٹ اور ووٹڈ بجٹ کے آڈٹ سے مرتب کی گئی ہے۔

Post Views: 35
Source: اصل میڈیا
Tags: National News
Previous Post

صلاح الدین کے والد کے وکیل کیس سے دستبردار

Next Post

بلاول بھٹو کے بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم،سندھواور سرائیکی دیش کی بات کرنے والوں کی روز اول سے یہی سیاست ہے:علامہ زوار بہادر

Next Post
بلاول بھٹو  کے بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم،سندھواور سرائیکی دیش کی بات کرنے والوں کی روز اول سے یہی سیاست ہے:علامہ زوار بہادر

بلاول بھٹو کے بیان کی جتنی مذمت کی جائے کم،سندھواور سرائیکی دیش کی بات کرنے والوں کی روز اول سے یہی سیاست ہے:علامہ زوار بہادر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد . مالی سال 18-2017 میں وفاقی وزارتوں میں 15 ہزار 673 ارب روپے کی بے قاعدگیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان نے 40 وفاقی محکموں کی گزشتہ مالی سال کی آڈٹ رپورٹ پارلیمنٹ کو بھجوائی ہے جس میں 51 کیسز میں 14 ہزار 562 ارب روپے کی کمزور مالی انتظامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں 292 ارب 97 کروڑ روپے مالیت کے کیسوں میں قوانین کی خلاف ورزی اور بے ضابطگیوں جب کہ 26 ہزار 331 کیسوں میں اکاؤنٹنگ کی غلطیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ ایک لاکھ 85 ہزار 885 روپے مالیت کے کیسوں میں وصولیوں، زیادہ ادائیگیوں اور بے قاعدگیوں کی نشاندہی بھی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آڈٹ کی نشاندہی پر 4 ارب 90کروڑ روپے کی وصولیاں کی گئیں جب کہ 4 کیسز میں ایک ارب روپے کے استعمال کا ریکارڈ ہی فراہم نہیں کیا گیا۔ آڈٹ رپورٹ میں دیگر 11 کیسز میں 86 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی چوری، فراڈ اور بدعنوانیوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔ 237 کیسوں میں 29کروڑ 1 لاکھ روپے کی خلاف ضابطہ ادائیگیوں کی نشاندہی بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کو 50 وفاقی وزارتوں کے آڈٹ کا اختیار ہے تاہم یہ رپورٹ 40 وزارتوں کے آڈٹ پر مشتمل ہے، اور یہ رپورٹ چارجڈ بجٹ اور ووٹڈ بجٹ کے آڈٹ سے مرتب کی گئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.