• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ یکجہتی کشمیر کا آ غاز ٹی ڈی اے چوک میں 12بجے دن قومی ترانہ و کشمیر کا ترانہ سے ہو گا ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید

webmaster by webmaster
اگست 29, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ یکجہتی کشمیر کا آ غاز ٹی ڈی اے چوک میں 12بجے دن قومی ترانہ و کشمیر کا ترانہ سے ہو گا ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید

لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں یو م یکجہتی کشمیر کی تقریبا ت انتہا ئی جو ش و خروش اور کشمیری بھا ئیوں سے مکمل یکجہتی سے منا نے کے لئے تمام متعلقہ ادارے ، سول سوساءٹی ، عام شہری ، طا لب علم ، اساتذہ ، سرکا ری افسران ، انجمن تا جران کی شرکت کریں گے ۔ یہ با ت ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید انتظا ما ت کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ضلع بھر کے تمام سرکا ری اداروں کے افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ ٹی ڈی اے چوک میں 12بجے دن قومی ترانہ و کشمیر کا ترانہ میں بجا یا جائے گا اور تقاریر ہو ں گی ۔ ممبران قومی و صوبا ئی اسمبلی شرکت کریں گے اور با رہ سے ساڑھے با رہ بجے تک ٹریفک ساکت رکھی جا ئے گی ۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف کمیٹیاں ترتیب دیں جو سیمینار و دیگر انتظا ما ت کو مکمل کریں گی ۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

پنجاب پولیس کو عوام دوست اور پیشہ ورانہ طور پر مضبوط بنانے کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے:سید ذوالفقار بخاری

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ُایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کی قیادت میں شہری کلمہ چوک پر کشمیریوں سے یکجہتی کا بھر پور اظہار کرنگے

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ ُایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کی قیادت میں شہری کلمہ چوک پر کشمیریوں سے یکجہتی کا بھر پور اظہار کرنگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )ضلع لیہ میں یو م یکجہتی کشمیر کی تقریبا ت انتہا ئی جو ش و خروش اور کشمیری بھا ئیوں سے مکمل یکجہتی سے منا نے کے لئے تمام متعلقہ ادارے ، سول سوساءٹی ، عام شہری ، طا لب علم ، اساتذہ ، سرکا ری افسران ، انجمن تا جران کی شرکت کریں گے ۔ یہ با ت ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید انتظا ما ت کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ضلع بھر کے تمام سرکا ری اداروں کے افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ ٹی ڈی اے چوک میں 12بجے دن قومی ترانہ و کشمیر کا ترانہ میں بجا یا جائے گا اور تقاریر ہو ں گی ۔ ممبران قومی و صوبا ئی اسمبلی شرکت کریں گے اور با رہ سے ساڑھے با رہ بجے تک ٹریفک ساکت رکھی جا ئے گی ۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف کمیٹیاں ترتیب دیں جو سیمینار و دیگر انتظا ما ت کو مکمل کریں گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.