• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ ُایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کی قیادت میں شہری کلمہ چوک پر کشمیریوں سے یکجہتی کا بھر پور اظہار کرنگے

webmaster by webmaster
اگست 29, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ُایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کی قیادت میں شہری کلمہ چوک پر کشمیریوں سے یکجہتی کا بھر پور اظہار کرنگے پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ پوری قوم کی طرح اہل ڈیرہ غازی خان بھی انشاء اللہ آج جمعۃ المبارک کو مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں گے وہ یوم یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں گفتگو کر رہی تھی انہوں نے کہا کہ 80لاکھ انسان اور مسلمان تکلیف اور اذیت میں ہیں ہمارا بھر پور اظہار یکجہتی انکے زخموں پر مرحم انکا حوصلہ اور ہمت بنے گا نیز عالمی رائے عامہ کو کشمیریوں کے حق میں مضبوط کرنے کی وجہ بنے گا اور انڈیا کے ظلم کی کمر توڑے گا ڈاکٹر شاہینہ نے مزید کہا مظلوموں کے لیے باہر نکلنا اور وقت لگانا جہاد ہے سب کو اپنوں گھروں سے نکلنا چاہیے مرکزی اکٹھ کلمہ چوک صدر بازار میں ہوگا جو وہاں تک نہ پہنچ سکے وہ اپنے اپنے گھر کے باہر مین روڈ پر نکلیں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں انڈیا اور مودی کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں پر جوش نعرہ بازی کریں ۔

Post Views: 28
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ یکجہتی کشمیر کا آ غاز ٹی ڈی اے چوک میں 12بجے دن قومی ترانہ و کشمیر کا ترانہ سے ہو گا ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید

Next Post

راجن پور ۔ ڈسٹرکٹ جیل میں کم سن قیدیوں کی بھر پور کونسلنگ کے لئے ماہر نفسیات کی خد مات حاصل ہیں ۔ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل عبدا لصبور سکھیرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ُایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ کی قیادت میں شہری کلمہ چوک پر کشمیریوں سے یکجہتی کا بھر پور اظہار کرنگے پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ پوری قوم کی طرح اہل ڈیرہ غازی خان بھی انشاء اللہ آج جمعۃ المبارک کو مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں گے وہ یوم یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ میٹنگ میں گفتگو کر رہی تھی انہوں نے کہا کہ 80لاکھ انسان اور مسلمان تکلیف اور اذیت میں ہیں ہمارا بھر پور اظہار یکجہتی انکے زخموں پر مرحم انکا حوصلہ اور ہمت بنے گا نیز عالمی رائے عامہ کو کشمیریوں کے حق میں مضبوط کرنے کی وجہ بنے گا اور انڈیا کے ظلم کی کمر توڑے گا ڈاکٹر شاہینہ نے مزید کہا مظلوموں کے لیے باہر نکلنا اور وقت لگانا جہاد ہے سب کو اپنوں گھروں سے نکلنا چاہیے مرکزی اکٹھ کلمہ چوک صدر بازار میں ہوگا جو وہاں تک نہ پہنچ سکے وہ اپنے اپنے گھر کے باہر مین روڈ پر نکلیں انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں انڈیا اور مودی کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں پر جوش نعرہ بازی کریں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.