• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

webmaster by webmaster
اگست 28, 2019
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لائن آف کنٹرول پر نکرن سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچی سمیت دو افراد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ وزیر اعلی نے کہا کہ بھارت شہری آبادی کو نشانہ بنا کر عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور شہری آبادی کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کا انتہائی بزدلانہ اور قابل مذمت فعل ہے۔

واضح رہے کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا ہے کہ ایل او سی کے نیکرون سیکٹر پربھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں پنتالیس سالہ جلیل نامی شخص اور تین سالہ نوشین نامی بچی شہید ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ،بھارتی فوج کی گولہ باری سے 3گھر جل کر خاکستر ہو گئے ۔

Post Views: 9
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ انجمن تا جران کی مجلس منتظمہ و سپریم کونسل کا آئین پر بحث کے لئے اہم مشترکہ اجلاس

Next Post

کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے عامر خان کا ایل او سی کا دورہ

Next Post
کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے عامر خان کا ایل او سی کا دورہ

کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے عامر خان کا ایل او سی کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لائن آف کنٹرول پر نکرن سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے بھارتی فوج کی فائرنگ سے بچی سمیت دو افراد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ وزیر اعلی نے کہا کہ بھارت شہری آبادی کو نشانہ بنا کر عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور شہری آبادی کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کا انتہائی بزدلانہ اور قابل مذمت فعل ہے۔ واضح رہے کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتا یا گیا ہے کہ ایل او سی کے نیکرون سیکٹر پربھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنا یا جس کے نتیجے میں پنتالیس سالہ جلیل نامی شخص اور تین سالہ نوشین نامی بچی شہید ہو گئے جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ،بھارتی فوج کی گولہ باری سے 3گھر جل کر خاکستر ہو گئے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.