لیہ( صبح پا کستان )پنجاب ایمرجینسی سروس ریسکیو 1122کی خصوصی ٹیم نے پہاڑ پور اڈا کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم کی اطلاع پر بروقت ریسپانس کیا اور زخمی اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی ڈیڈباڈی ٹی ایچ کیو لیول ہسپتال کوٹ سلطان میں منتقل کردی جبکہ زخمی محمدمحبوب جس کے بائیں ہاتھ پر فریکچر ہوا تھا کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دینے کے فوری بعد ہسپتال منتقل کیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










