• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے : شہبازشریف

webmaster by webmaster
اگست 27, 2019
in First Page, لاہور
0
نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے : شہبازشریف

لاہور۔اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کی صحت کو خطرات پر مطلوبہ ایمبولنس نادینا عمران حکومت کے انتقام اور چھوٹے پن کا ثبوت ہے، نوازشریف کو ہنگامی طبی امداد دینے میں جان بوجھ کر لاپراوہی اورغفلت کا رویہ مجرمانہ ہے، اگر انہیں کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ دو سرکاری اسپتالوں کا مناسب مشینوں سے لیس ایمبولینس فراہم کرنے سے انکار سیاسی انتقام ہے، سیاسی مخالفت پرصحت کی سنگین صورتحال سے دوچار شخص سے علاج چھیننا قتل کی سازش ہے، نوازشریف کے فزیشن ڈاکٹر عدنان نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کرصورتحال سے آگاہ کیا ہے، وہ نوازشریف کی صحت کیلئے اپنی تشویش سے متعلقہ حکام کو مسلسل آگاہ کررہے ہیں۔

Post Views: 9
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

زراعت میں سوشیالوجی کا کردار

Next Post

لیہ ۔ پہاڑ پور اڈا کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک جاں بحق ایک زخمی

Next Post
لیہ ۔ پہاڑ پور اڈا کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک جاں بحق ایک زخمی

لیہ ۔ پہاڑ پور اڈا کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک جاں بحق ایک زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور۔اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کی صحت کو خطرات پر مطلوبہ ایمبولنس نادینا عمران حکومت کے انتقام اور چھوٹے پن کا ثبوت ہے، نوازشریف کو ہنگامی طبی امداد دینے میں جان بوجھ کر لاپراوہی اورغفلت کا رویہ مجرمانہ ہے، اگر انہیں کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ دو سرکاری اسپتالوں کا مناسب مشینوں سے لیس ایمبولینس فراہم کرنے سے انکار سیاسی انتقام ہے، سیاسی مخالفت پرصحت کی سنگین صورتحال سے دوچار شخص سے علاج چھیننا قتل کی سازش ہے، نوازشریف کے فزیشن ڈاکٹر عدنان نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کرصورتحال سے آگاہ کیا ہے، وہ نوازشریف کی صحت کیلئے اپنی تشویش سے متعلقہ حکام کو مسلسل آگاہ کررہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.