• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت شجرکاری آگہی ریلی

webmaster by webmaster
اگست 27, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت شجرکاری آگہی ریلی

لیہ( صبح پا کستان)لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لیہ کے تحت شجرکاری مہم جاری ہے جس کے دوران گورنمنٹ نان فارمل سکول پل انگڑا کے بچوں نے پودے لگائے اور آگہی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈی ای او لٹریسی شبنم خان نے کی ۔

تفصیل کے مطابق حکومت پاکستان کے سرسبز و شاداب پاکستان مہم کے تحت حکومت پنجاب کی مہم میں محکمہ لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن کے لٹریسی سکولوں میں بچوں کے زریعے پودے لگانے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں گورنمنٹ نان فارمل سنٹرز پل انگڑا جو کچرا اٹھانے والے بچوں کے لیے قائم سکول ہے میں بچوں کےساتھ ڈی ای او لٹریسی شبنم خان نے اپنے دیگر سٹاف ، موبلائزر ، ٹیچرز اور بچوں کے ہمراہ پودے لگائے اور آگہی ریلی نکالی اس موقع پر ڈی ای او لٹریسی شبنم خان کا کہنا تھا کہ نان فارمل سنٹرز و لٹریسی سکولز ایسے بچوں کو مفید شہری بنانے میں اپنا کردار ادا کررہا ہے جسے معاشرہ اچھا نہیں سمجھتا ۔ گورنمنٹ نان فارمل سنٹرز پل انگڑا بھی اسی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے جس میں بچوں کو مفید شہری بنانے کے لیے تعلیم مہیا کی جا رہی ہے اور سرسبز و شاداب پاکستان کے لیے پودے لگائے جا رہے ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ہر بشر دو شجر کے تحت ان بچوں نے پودے لگائے جو کہ مستقبل میں ان کے لیے تناور درخت بن کر علاقے کو سرسبز رکھیں گے ۔

Post Views: 10
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ پہاڑ پور اڈا کے قریب کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل میں تصادم ، ایک جاں بحق ایک زخمی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام میں ڈویژن میں 96علماء و ذاکرین کی زباں بندی، 168کی ضلع بندی کی گئی ۔ کمشنر مدثر ریاض ملک

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام میں ڈویژن میں 96علماء و ذاکرین کی زباں بندی، 168کی ضلع بندی کی گئی ۔ کمشنر مدثر ریاض ملک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ( صبح پا کستان)لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لیہ کے تحت شجرکاری مہم جاری ہے جس کے دوران گورنمنٹ نان فارمل سکول پل انگڑا کے بچوں نے پودے لگائے اور آگہی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ڈی ای او لٹریسی شبنم خان نے کی ۔ تفصیل کے مطابق حکومت پاکستان کے سرسبز و شاداب پاکستان مہم کے تحت حکومت پنجاب کی مہم میں محکمہ لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن کے لٹریسی سکولوں میں بچوں کے زریعے پودے لگانے کا سلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں گورنمنٹ نان فارمل سنٹرز پل انگڑا جو کچرا اٹھانے والے بچوں کے لیے قائم سکول ہے میں بچوں کےساتھ ڈی ای او لٹریسی شبنم خان نے اپنے دیگر سٹاف ، موبلائزر ، ٹیچرز اور بچوں کے ہمراہ پودے لگائے اور آگہی ریلی نکالی اس موقع پر ڈی ای او لٹریسی شبنم خان کا کہنا تھا کہ نان فارمل سنٹرز و لٹریسی سکولز ایسے بچوں کو مفید شہری بنانے میں اپنا کردار ادا کررہا ہے جسے معاشرہ اچھا نہیں سمجھتا ۔ گورنمنٹ نان فارمل سنٹرز پل انگڑا بھی اسی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے جس میں بچوں کو مفید شہری بنانے کے لیے تعلیم مہیا کی جا رہی ہے اور سرسبز و شاداب پاکستان کے لیے پودے لگائے جا رہے ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ہر بشر دو شجر کے تحت ان بچوں نے پودے لگائے جو کہ مستقبل میں ان کے لیے تناور درخت بن کر علاقے کو سرسبز رکھیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.