• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام میں ڈویژن میں 96علماء و ذاکرین کی زباں بندی، 168کی ضلع بندی کی گئی ۔ کمشنر مدثر ریاض ملک

webmaster by webmaster
اگست 27, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں یکم محرم سے دس محرم تک 1306جلوس اور 4083مجالس منعقد ہوں گی جن میں سے 248جلوس اور 924مجالس کو انتہائی حساس قرار د یاگیاہے ;252; عاشورہ محرم کے دوران ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں دیوبندی ، بریلوی ، اہلحدیث اور اہل تشیع کی 4405مساجد اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی کو یقینی بنایاجائے گا;کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے کہاکہ ڈویژن میں 96علماء و ذاکرین کی زباں بندی جبکہ 168کی ضلع بندی کی گئی ہے .کمشنر نے بتایا کہ چاروں اضلاع میں ضلعی امن کمیٹیوں کے ساتھ تحصیل او رتھانہ سطح کی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں

انہوں نے بتایا کہ ضلع ڈیرہ غازیخان میں دیوبندی مسلک کی 444، بریلوی کی 439، اہلحدیث کی 65، اہل تشیع کی 139مساجد اور 153امام بارگاہ ہیں اسی طرح ضلع لیہ میں دیوبندی کی 216، بریلوی کی 654، اہلحدیث کی48 ، اہل تشیع کی 69مساجد اور 216امام بارگاہیں ، ضلع مظفرگڑھ میں دیوبندی کی476، بریلوی کی 375، اہلحدیث کی 50اور اہل تشیع کی 149مساجد اور 138امام بارگاہیں ، ضلع راجن پور میں د یوبندی کی 233، بریلوی کی 413، اہل حدیث کی 39 اور اہل تشیع کی 31مساجد اور 58امام بارگاہ ہیں .اسی طرح ضلع ڈیرہ غازیخان میں دسویں محرم تک 410 جلوس اور 530مجالس منعقد ہوں گی جن میں سے 87جلوس اور 135مجالس کو انتہائی حساس قرار دیاگیا ہے ;252; ضلع لیہ میں 133جلوس اور 1778مجالس منعقدہوں گی جن میں 28جلوس اور 160مجالس کو انتہائی حساس قراردیاگیاہے ;252; ضلع مظفرگڑھ میں 546جلوس اور 1240مجالس منعقد ہوں گی جن میں 110 جلوس اور 250 مجالس کو انتہائی حساس قراردیاگیا;252; ضلع راجن پور میں 217جلوس اور 535مجالس منعقد ہوں گی 23جلوس اور 50مجالس کو انتہائی حساس قراردیاگیاہے;252; کمشنر نے کہاکہ ضلع ڈیرہ غازیخان میں 18علماء و ذاکرین کی زباں بندی اور 35کی ضلع بندی کی گئی ;252; ضلع لیہ میں 36کی زباں بندی اور 66کی ضلع بندی ، ضلع مظفرگڑھ میں 23کی ز باں بندی اور 27کی ضلع بندی ، ضلع راجن پو ر میں 19کی زباں بندی اور 40کی ضلع بندی کی گئی ہے

آر پی او عمران احمر نے بتایا کہ ریجن میں 43 فلیش پوائنٹ اور51 ٹربل پوائنٹ قرار دئیے گئے ہیں ۔ محرم الحرام کے دوران پنجاب پولیس کی 5601 نفری سمیت 9736 افراد سیکورٹی کے فراءض انجام دیں گے ۔ انہوں نے بتایاکہ ریجن کیلئے پنجا ب کانسٹیبلری کی 68اور ایلیٹ کی 31 جبکہ پاک آرمی اور رینجرز کی آٹھ ، آٹجھ کمپنیو ں کی خدمات طلب کی گئی ہیں

Tags: d g khan news
Previous Post

لیہ ۔ لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت شجرکاری آگہی ریلی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ صوبائی وزیر قانون محمد راجہ بشارت کی صدارت میں کیبنٹ کمیٹی برائے امن و امان کا اعلی سطحی اجلاس

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ صوبائی وزیر قانون محمد راجہ بشارت کی صدارت میں کیبنٹ کمیٹی برائے امن و امان کا اعلی سطحی اجلاس

ڈیرہ غازیخان ۔ صوبائی وزیر قانون محمد راجہ بشارت کی صدارت میں کیبنٹ کمیٹی برائے امن و امان کا اعلی سطحی اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں یکم محرم سے دس محرم تک 1306جلوس اور 4083مجالس منعقد ہوں گی جن میں سے 248جلوس اور 924مجالس کو انتہائی حساس قرار د یاگیاہے ;252; عاشورہ محرم کے دوران ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں دیوبندی ، بریلوی ، اہلحدیث اور اہل تشیع کی 4405مساجد اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی کو یقینی بنایاجائے گا;کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن مدثر ریاض ملک نے کہاکہ ڈویژن میں 96علماء و ذاکرین کی زباں بندی جبکہ 168کی ضلع بندی کی گئی ہے .کمشنر نے بتایا کہ چاروں اضلاع میں ضلعی امن کمیٹیوں کے ساتھ تحصیل او رتھانہ سطح کی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں انہوں نے بتایا کہ ضلع ڈیرہ غازیخان میں دیوبندی مسلک کی 444، بریلوی کی 439، اہلحدیث کی 65، اہل تشیع کی 139مساجد اور 153امام بارگاہ ہیں اسی طرح ضلع لیہ میں دیوبندی کی 216، بریلوی کی 654، اہلحدیث کی48 ، اہل تشیع کی 69مساجد اور 216امام بارگاہیں ، ضلع مظفرگڑھ میں دیوبندی کی476، بریلوی کی 375، اہلحدیث کی 50اور اہل تشیع کی 149مساجد اور 138امام بارگاہیں ، ضلع راجن پور میں د یوبندی کی 233، بریلوی کی 413، اہل حدیث کی 39 اور اہل تشیع کی 31مساجد اور 58امام بارگاہ ہیں .اسی طرح ضلع ڈیرہ غازیخان میں دسویں محرم تک 410 جلوس اور 530مجالس منعقد ہوں گی جن میں سے 87جلوس اور 135مجالس کو انتہائی حساس قرار دیاگیا ہے ;252; ضلع لیہ میں 133جلوس اور 1778مجالس منعقدہوں گی جن میں 28جلوس اور 160مجالس کو انتہائی حساس قراردیاگیاہے ;252; ضلع مظفرگڑھ میں 546جلوس اور 1240مجالس منعقد ہوں گی جن میں 110 جلوس اور 250 مجالس کو انتہائی حساس قراردیاگیا;252; ضلع راجن پور میں 217جلوس اور 535مجالس منعقد ہوں گی 23جلوس اور 50مجالس کو انتہائی حساس قراردیاگیاہے;252; کمشنر نے کہاکہ ضلع ڈیرہ غازیخان میں 18علماء و ذاکرین کی زباں بندی اور 35کی ضلع بندی کی گئی ;252; ضلع لیہ میں 36کی زباں بندی اور 66کی ضلع بندی ، ضلع مظفرگڑھ میں 23کی ز باں بندی اور 27کی ضلع بندی ، ضلع راجن پو ر میں 19کی زباں بندی اور 40کی ضلع بندی کی گئی ہے آر پی او عمران احمر نے بتایا کہ ریجن میں 43 فلیش پوائنٹ اور51 ٹربل پوائنٹ قرار دئیے گئے ہیں ۔ محرم الحرام کے دوران پنجاب پولیس کی 5601 نفری سمیت 9736 افراد سیکورٹی کے فراءض انجام دیں گے ۔ انہوں نے بتایاکہ ریجن کیلئے پنجا ب کانسٹیبلری کی 68اور ایلیٹ کی 31 جبکہ پاک آرمی اور رینجرز کی آٹھ ، آٹجھ کمپنیو ں کی خدمات طلب کی گئی ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.