• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ صوبائی وزیر قانون محمد راجہ بشارت کی صدارت میں کیبنٹ کمیٹی برائے امن و امان کا اعلی سطحی اجلاس

webmaster by webmaster
اگست 27, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ صوبائی وزیر قانون محمد راجہ بشارت کی صدارت میں کیبنٹ کمیٹی برائے امن و امان کا اعلی سطحی اجلاس

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر قانون محمد راجہ بشارت کی قیادت میں کیبنٹ کمیٹی برائے امن وامان ڈیرہ غازی خان کا دورہ کیا .

کیبنٹ کمیٹی میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید علی مرتضیٰ،آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن(ر) عارف نواز،ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈاکٹر احسن بھٹی اور دیگر شامل تھے اجلاس میں کمشنر مدثر ریاض ملک،آرپی او عمران احمر،چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز،ڈی پی اوز،اراکین اسمبلی سردار جعفر خان لغاری ۔ نیاز احمد جکھڑ،مخدوم رضا بخاری،سردار محسن عطا کھوسہ اور دیگر سیاسی رہنماوں نے شرکت کی کیبنٹ کمیٹی نے کمشنر آفس ڈی جی خان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ لی صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے بہترین اقدامات کئے جائیں ،مجالس اور جلوس کے روٹس اور وقت کی پابندی کرائی جائے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کی جائے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید علی مرتضے نے کہا کہ غیر قانونی مجالس،جلوس اور سبیل کی اجازت پر فوری کارروائی ہونی چاہئے ۔ قواعد وضوابط پر سو فیصد عملدرآمد کرایا جائیگا ۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان دیگر صوبوں سے منسلک،مذہبی شدت پسندی اور دہشت گردی کے لحاظ سے انتہائی حساس ڈویژن ہے ۔ فلیش اور ٹربل پوائنٹس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے ۔ انتہائی حساس تمام مجالس اور جلوس کی ویڈیو،آڈیو ریکارڈنگ کی جائے ۔


مزید بر آں کیبنٹ کمیٹی برائے امن وامان نے سرکٹ ہاوَس ڈیرہ غازی خان میں علما کے ساتھ اجلاس بھی منعقد کیاصوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید علی مرتضیٰ،ائی جی پنجاب پولیس کیپٹن(ر) عارف نواز،ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈاکٹر احسن بھٹی اور دیگر کیبنٹ کمیٹی میں شامل تھے کمشنر مدثر ریاض ملک،آرپی او عمران احمر،چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز،ڈی پی اوز،اراکین اسمبلی سردار جعفر خان لغاری ۔ نیاز احمد جکھڑ،مخدوم رضا بخاری،سردار محسن عطا کھوسہ اور دیگر سیاسی رہنما وں اورتمام مکاتب فکر کے علماء اور نمائندوں نے شرکت کی کیبنٹ کمیٹی نے ڈی جی خان ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال اور علماء سے تجاویز لیں ;252;صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے کہا کہ علماء قیام امن اور بھائی چارہ کےلئے کردار اداکریں ۔ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے بہترین اقدامات کئے جائیں گے ۔ مجالس اور جلوس کے روٹس اور وقت کی پابندی کی جائے ۔ محراب و منبر سے اتحاد اور بھائی چارہ کا درس دیا جائے ڈویژن میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثالی فضا پیدا ہونی چاہئے ۔ ہ میں پورا یقین اور امید ہے کہ محرم الحرام کا عشرہ خیریت سے گزرے گامختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے ۔ علماء کے عملی کردار اور تعاون کے بغیر مشن مکمل نہیں ہو سکتا ۔ علماء کرام انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ چلیں ہ میں زیادہ چوکس رہنے کی ضرورت ہےدشمن اپنے ہاتھ سے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہ میں ملکر چلنا ہے ہمارے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے ہ میں زیادہ محتاط رہنا پڑے گا ۔ ہمارے دفاعی محاذ میں دشمن کو پاک فوج نے ناکام بنایا گیادشمن چور دروازے سے داخل ہو کر ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید علی مرتضے نے کہا کہ غیر قانونی مجالس،جلوس اور سبیل کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ مجالس اور جلوس کے روٹس سمیت قواعد وضوابط پر سو فیصد عملدرآمد کرایا جائیگا ۔ آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز نے کہا کہ اشتعال انگیز اور امن دشمن عناصر کی حوصلہ شکنی کی جائے عوام کی جان کی تحفظ کےلئے سیکورٹی فورسز ہر ممکن اقدامات کرے گی ۔ منتظمین کے رضاکار مجالس اور جلوس میں تلاشی اور شرکاء کی نشاندہی کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کررہے ہیں ۔ کمشنر ڈی جی خان مدثر ریاض ملک نے کہا کی ڈویژن میں فرقہ وارانہ اور مذہبی یک جہتی کی مثالی فضا قائم ہے ضلعی اور ڈویژنل امن کمیٹی کے اراکین قیام امن کےلئے قابل ستائش کردار ادا کررہے ہیں ۔ اجلاس میں علماء نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا عملی ثبوت دیتے ہوئے متفقہ طور پر ہر ضلع سے ایک ،ایک عالم دین نے خطاب کیا جن میں ضلع ڈیرہ غازیخان سے صاحبزادہ انور حسن قریشی ، راجن پور سید احسن شمسی ، مظفرگڑھ سے عبدالغنی ثاقب اور ضلع لیہ سے قاری کفایت اللہ نے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے قیام امن کےلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام میں ڈویژن میں 96علماء و ذاکرین کی زباں بندی، 168کی ضلع بندی کی گئی ۔ کمشنر مدثر ریاض ملک

Next Post

ایٹمی جنگ کا ہولناک انجام۔۔۔! تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

Next Post
ایٹمی جنگ کا ہولناک انجام۔۔۔!   تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ایٹمی جنگ کا ہولناک انجام۔۔۔! تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی خصوصی ہدایت پر صوبائی وزیر قانون محمد راجہ بشارت کی قیادت میں کیبنٹ کمیٹی برائے امن وامان ڈیرہ غازی خان کا دورہ کیا . کیبنٹ کمیٹی میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید علی مرتضیٰ،آئی جی پنجاب پولیس کیپٹن(ر) عارف نواز،ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈاکٹر احسن بھٹی اور دیگر شامل تھے اجلاس میں کمشنر مدثر ریاض ملک،آرپی او عمران احمر،چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز،ڈی پی اوز،اراکین اسمبلی سردار جعفر خان لغاری ۔ نیاز احمد جکھڑ،مخدوم رضا بخاری،سردار محسن عطا کھوسہ اور دیگر سیاسی رہنماوں نے شرکت کی کیبنٹ کمیٹی نے کمشنر آفس ڈی جی خان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ لی صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کے بہترین اقدامات کئے جائیں ،مجالس اور جلوس کے روٹس اور وقت کی پابندی کرائی جائے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی کی جائے ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید علی مرتضے نے کہا کہ غیر قانونی مجالس،جلوس اور سبیل کی اجازت پر فوری کارروائی ہونی چاہئے ۔ قواعد وضوابط پر سو فیصد عملدرآمد کرایا جائیگا ۔ آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان دیگر صوبوں سے منسلک،مذہبی شدت پسندی اور دہشت گردی کے لحاظ سے انتہائی حساس ڈویژن ہے ۔ فلیش اور ٹربل پوائنٹس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے ۔ انتہائی حساس تمام مجالس اور جلوس کی ویڈیو،آڈیو ریکارڈنگ کی جائے ۔ مزید بر آں کیبنٹ کمیٹی برائے امن وامان نے سرکٹ ہاوَس ڈیرہ غازی خان میں علما کے ساتھ اجلاس بھی منعقد کیاصوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید علی مرتضیٰ،ائی جی پنجاب پولیس کیپٹن(ر) عارف نواز،ڈپٹی سیکرٹری ہوم ڈاکٹر احسن بھٹی اور دیگر کیبنٹ کمیٹی میں شامل تھے کمشنر مدثر ریاض ملک،آرپی او عمران احمر،چاروں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز،ڈی پی اوز،اراکین اسمبلی سردار جعفر خان لغاری ۔ نیاز احمد جکھڑ،مخدوم رضا بخاری،سردار محسن عطا کھوسہ اور دیگر سیاسی رہنما وں اورتمام مکاتب فکر کے علماء اور نمائندوں نے شرکت کی کیبنٹ کمیٹی نے ڈی جی خان ڈویژن میں امن وامان کی صورتحال اور علماء سے تجاویز لیں ;252;صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے کہا کہ علماء قیام امن اور بھائی چارہ کےلئے کردار اداکریں ۔ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی کے بہترین اقدامات کئے جائیں گے ۔ مجالس اور جلوس کے روٹس اور وقت کی پابندی کی جائے ۔ محراب و منبر سے اتحاد اور بھائی چارہ کا درس دیا جائے ڈویژن میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی مثالی فضا پیدا ہونی چاہئے ۔ ہ میں پورا یقین اور امید ہے کہ محرم الحرام کا عشرہ خیریت سے گزرے گامختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے ۔ علماء کے عملی کردار اور تعاون کے بغیر مشن مکمل نہیں ہو سکتا ۔ علماء کرام انتظامیہ کے ساتھ شانہ بشانہ چلیں ہ میں زیادہ چوکس رہنے کی ضرورت ہےدشمن اپنے ہاتھ سے کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا ہ میں ملکر چلنا ہے ہمارے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ظلم کیا جارہا ہے ہ میں زیادہ محتاط رہنا پڑے گا ۔ ہمارے دفاعی محاذ میں دشمن کو پاک فوج نے ناکام بنایا گیادشمن چور دروازے سے داخل ہو کر ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری سید علی مرتضے نے کہا کہ غیر قانونی مجالس،جلوس اور سبیل کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ مجالس اور جلوس کے روٹس سمیت قواعد وضوابط پر سو فیصد عملدرآمد کرایا جائیگا ۔ آئی جی پنجاب پولیس عارف نواز نے کہا کہ اشتعال انگیز اور امن دشمن عناصر کی حوصلہ شکنی کی جائے عوام کی جان کی تحفظ کےلئے سیکورٹی فورسز ہر ممکن اقدامات کرے گی ۔ منتظمین کے رضاکار مجالس اور جلوس میں تلاشی اور شرکاء کی نشاندہی کیلئے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کررہے ہیں ۔ کمشنر ڈی جی خان مدثر ریاض ملک نے کہا کی ڈویژن میں فرقہ وارانہ اور مذہبی یک جہتی کی مثالی فضا قائم ہے ضلعی اور ڈویژنل امن کمیٹی کے اراکین قیام امن کےلئے قابل ستائش کردار ادا کررہے ہیں ۔ اجلاس میں علماء نے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا عملی ثبوت دیتے ہوئے متفقہ طور پر ہر ضلع سے ایک ،ایک عالم دین نے خطاب کیا جن میں ضلع ڈیرہ غازیخان سے صاحبزادہ انور حسن قریشی ، راجن پور سید احسن شمسی ، مظفرگڑھ سے عبدالغنی ثاقب اور ضلع لیہ سے قاری کفایت اللہ نے خیالات کا اظہارکرتے ہوئے قیام امن کےلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.