• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام میں چار ہزار مجالس اور ایک ہزار تین سو جلوس برآمد ہوں گے ۔ ڈویژنل امن کمیٹی میں بریفنگ

webmaster by webmaster
اگست 26, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام میں چار ہزار مجالس اور ایک ہزار تین سو جلوس برآمد ہوں گے ۔ ڈویژنل امن کمیٹی میں بریفنگ

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ) کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا کہ محرم الحرام مقدس ماہ ہے اس میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضا برقرار رکھی جائے، محراب و منبر سے مثالی اتحاد کا درس دیا جائے .

انہوں نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی مجالس ،جلوس نکالنے اور سبیل کی اجازت نہیں دی جائے گی،علمائے کرام اور ذاکرین اشتعال انگیز بیانات اور خطاب سے گریز کریں انہوں نے یہ بات سرکٹ ہاوس میں ڈویژنل امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ;اجلا س میں وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر، رکن قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری،آر پی او عمران احمر ، ڈپٹی کمشنرز وقاص رشید،ذیشان جاوید،افضل ناصر، ایڈیشنل کمشنر اظفر ضیاء ،ڈی پی او اسد سرفراز،اے سی جی محمد صفات اللہ،اسسٹنٹ کمشنرز عثمان جلیس،شاہد حسین اور ڈویژنل امن کمیٹی کے اراکین شریک تھے ;اجلاس میں محرم الحرام کے انتظامات ،سکیورٹی اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا استحکام پاکستان ،ملک کی خوشحالی اور کشمیریوں سے یکجہتی کے ساتھ خصوصی دعا کی گئی ۔ کمشنر نے کہا کہ ڈویژن بھر میں زبان بندی اور ضلع بندی پر عملدرآمد کرایا جائے گا ۔

آر پی او عمران احمر نے کہا کہ ڈویژن میں چار ہزار مجالس اور ایک ہزار تین سو جلوس برآمد ہوں گے ۔ ڈیڑھ سو مقامات کو حساس قرار دیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا کہ اراکین اسمبلی مجالس اور جلوس کے ہمراہ ہوں گے ۔ قیام امن کےلئے وقت اور روٹس کی پابندی کی جائے ۔ علمائے کرام امن کا پیغام عام کریں ،رکن قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری نے کہا کہ محراب و منبر سے کسی کی دل آزاری نہ کی جائے ۔ ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے ۔

ندیم حیدر نقوی،ظفر عباس،محمود احمد قاسمی،سید احسن حسین شمسی،قاری خلیل الرحمٰن،قاری محمود،قاری عبدالحنیف،گلزار عباس نقوی،مولانا عبدالمعبود،قاری کفایت اللہ،صفدر شاہ،واحد بخش باوری،صاحبزادہ انور حسن قریشی سمیت تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور نمائندوں نے کہا کہ اسوہ حسنہ ﷺ پر عمل کرتے ہوئے دین اور دنیا میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ قیام امن کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا ۔ پاک فوج اور دیگر سکیورٹی فورسز نے قیام امن کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ کنزیومر اور تاجر نمائندگان کی باہمی مشاورت سے سے ضلعی انتظا میہ نے اشیائے صرف کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں

Next Post

کروڑلعل عیسن ۔ وکیل کے ساتھ پو لیس گردی کے خلاف اظہار یکجہتی ،تحصیل بار کی مکمل ہڑتال

Next Post
کروڑلعل عیسن ۔ وکیل کے ساتھ پو لیس گردی کے خلاف اظہار یکجہتی ،تحصیل بار  کی  مکمل ہڑتال

کروڑلعل عیسن ۔ وکیل کے ساتھ پو لیس گردی کے خلاف اظہار یکجہتی ،تحصیل بار کی مکمل ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان ) کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا کہ محرم الحرام مقدس ماہ ہے اس میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضا برقرار رکھی جائے، محراب و منبر سے مثالی اتحاد کا درس دیا جائے . انہوں نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی مجالس ،جلوس نکالنے اور سبیل کی اجازت نہیں دی جائے گی،علمائے کرام اور ذاکرین اشتعال انگیز بیانات اور خطاب سے گریز کریں انہوں نے یہ بات سرکٹ ہاوس میں ڈویژنل امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ;اجلا س میں وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر، رکن قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری،آر پی او عمران احمر ، ڈپٹی کمشنرز وقاص رشید،ذیشان جاوید،افضل ناصر، ایڈیشنل کمشنر اظفر ضیاء ،ڈی پی او اسد سرفراز،اے سی جی محمد صفات اللہ،اسسٹنٹ کمشنرز عثمان جلیس،شاہد حسین اور ڈویژنل امن کمیٹی کے اراکین شریک تھے ;اجلاس میں محرم الحرام کے انتظامات ،سکیورٹی اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا استحکام پاکستان ،ملک کی خوشحالی اور کشمیریوں سے یکجہتی کے ساتھ خصوصی دعا کی گئی ۔ کمشنر نے کہا کہ ڈویژن بھر میں زبان بندی اور ضلع بندی پر عملدرآمد کرایا جائے گا ۔ آر پی او عمران احمر نے کہا کہ ڈویژن میں چار ہزار مجالس اور ایک ہزار تین سو جلوس برآمد ہوں گے ۔ ڈیڑھ سو مقامات کو حساس قرار دیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا کہ اراکین اسمبلی مجالس اور جلوس کے ہمراہ ہوں گے ۔ قیام امن کےلئے وقت اور روٹس کی پابندی کی جائے ۔ علمائے کرام امن کا پیغام عام کریں ،رکن قومی اسمبلی سردار جعفر خان لغاری نے کہا کہ محراب و منبر سے کسی کی دل آزاری نہ کی جائے ۔ ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے ۔ ندیم حیدر نقوی،ظفر عباس،محمود احمد قاسمی،سید احسن حسین شمسی،قاری خلیل الرحمٰن،قاری محمود،قاری عبدالحنیف،گلزار عباس نقوی،مولانا عبدالمعبود،قاری کفایت اللہ،صفدر شاہ،واحد بخش باوری،صاحبزادہ انور حسن قریشی سمیت تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور نمائندوں نے کہا کہ اسوہ حسنہ ﷺ پر عمل کرتے ہوئے دین اور دنیا میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ قیام امن کے لیے ہر ممکن کردار ادا کیا جائے گا ۔ پاک فوج اور دیگر سکیورٹی فورسز نے قیام امن کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.