• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑلعل عیسن ۔ وکیل کے ساتھ پو لیس گردی کے خلاف اظہار یکجہتی ،تحصیل بار کی مکمل ہڑتال

webmaster by webmaster
اگست 26, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑلعل عیسن ۔ وکیل کے ساتھ پو لیس گردی کے خلاف اظہار یکجہتی ،تحصیل بار  کی  مکمل ہڑتال

کروڑلعل عیسن{ صبح پا کستان } پو لیس گردی کے خلاف غلام دستگیر ایڈوو کیٹ کے ساتھ مقامی وکلاء کی اظہار یکجہتی ، تحصیل بار ایسوسی ایشن کروڑ کی کال پر تحصیل بار کروڑ میں پولیس گردی کے خلاف مکمل ہڑتال 2/9/19 تک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا

جنرل باڈی کا اجلاس صدربار کونسل کروڑ ملک صدیق اکبر کھرل ایڈووکیٹ منعقد ھوا جس میں گذشتہ روزبار ممبر غلام دستگیر ایڈووکیٹ کے گھر میں غیرقانونی طور پر ڈی ایس پی کروڑ لیاقت تارڑ کی سرپرستی میں پولیس تھانہ کروڑ معہ ایلیٹ فورس چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی بابت تھا جس میں ڈی ایس پی پولیس تھانہ کروڑ کے اس مذموم فعل کی شدید مذمت کی گئی

قق اور یہ طے پایا کہ اگر مورخہ 2/9/19 تک ان کے خلاف سخت ایکشن نہ لیا گیا تو دوبارہ مورخہ 2/9/19 کو اجلاس طلب کرکے مزید شدید ردعمل کے لئے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا جبکہ مورخہ 2/9/19 تک اس دوران مکمل ہڑتال جاری رھے گی اور وکلاء صاحبان میں پیش نہ ہونگے تاکہ پولیس گردی کا خاتمہ کیا جا سکے ۔

Post Views: 48
Tags: Karor lal easan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ محرم الحرام میں چار ہزار مجالس اور ایک ہزار تین سو جلوس برآمد ہوں گے ۔ ڈویژنل امن کمیٹی میں بریفنگ

Next Post

لیہ ۔ سابقہ دور میں شہر کے لئے منظور کی جانے والی 30کروڑ مالیت کی سیوریج سکیم بحال کی جائے ، جماعت اسلامی

Next Post
لیہ ۔ سابقہ دور میں شہر کے لئے منظور کی جانے والی 30کروڑ مالیت کی سیوریج سکیم بحال کی جائے ، جماعت اسلامی

لیہ ۔ سابقہ دور میں شہر کے لئے منظور کی جانے والی 30کروڑ مالیت کی سیوریج سکیم بحال کی جائے ، جماعت اسلامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کروڑلعل عیسن{ صبح پا کستان } پو لیس گردی کے خلاف غلام دستگیر ایڈوو کیٹ کے ساتھ مقامی وکلاء کی اظہار یکجہتی ، تحصیل بار ایسوسی ایشن کروڑ کی کال پر تحصیل بار کروڑ میں پولیس گردی کے خلاف مکمل ہڑتال 2/9/19 تک ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جنرل باڈی کا اجلاس صدربار کونسل کروڑ ملک صدیق اکبر کھرل ایڈووکیٹ منعقد ھوا جس میں گذشتہ روزبار ممبر غلام دستگیر ایڈووکیٹ کے گھر میں غیرقانونی طور پر ڈی ایس پی کروڑ لیاقت تارڑ کی سرپرستی میں پولیس تھانہ کروڑ معہ ایلیٹ فورس چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کی بابت تھا جس میں ڈی ایس پی پولیس تھانہ کروڑ کے اس مذموم فعل کی شدید مذمت کی گئی قق اور یہ طے پایا کہ اگر مورخہ 2/9/19 تک ان کے خلاف سخت ایکشن نہ لیا گیا تو دوبارہ مورخہ 2/9/19 کو اجلاس طلب کرکے مزید شدید ردعمل کے لئے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا جبکہ مورخہ 2/9/19 تک اس دوران مکمل ہڑتال جاری رھے گی اور وکلاء صاحبان میں پیش نہ ہونگے تاکہ پولیس گردی کا خاتمہ کیا جا سکے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.