• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سابقہ دور میں شہر کے لئے منظور کی جانے والی 30کروڑ مالیت کی سیوریج سکیم بحال کی جائے ، جماعت اسلامی

webmaster by webmaster
اگست 26, 2019
in Local News
0
لیہ ۔ سابقہ دور میں شہر کے لئے منظور کی جانے والی 30کروڑ مالیت کی سیوریج سکیم بحال کی جائے ، جماعت اسلامی

لیہ( صبح پا کستان )جماعت اسلامی لیہ اراکین کا خصوصی اجتماع ۔ امیر لیہ شہر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے کہا کہ مقامی سیاستدانوں کی غفلت اور نا اہلی نے پورے شہر کو فلتھ ڈپو میں تبدیل کر دیا ہے ۔ شہر میں بچھائی جانے والی 35 سالہ بوسیدہ سےورج ناکارہ ہوچکی ہے ۔ محلہ شیخوں والہ،جہان شاہ،عید گاہ،اےمپلائز کالونی ،صدر بازار نکاسی آب بلاک ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ دور میں لیہ شہر کے لئے منظور کی جانے والی 30کروڑ مالیت کی سیوریج سکیم بحال کی جائے اور اسکے فنڈز فوراََ جاری کیے جائےں ۔

مرکزی رہنماکسان بورڈ چودھری انور نے کہا کہ لیبارٹری ٹیسٹوں کے ریٹس میں 200 سے 300 فیصد اضافہ نے عام آدمی سے صحت کی بنیادی سہولت بھی چھین لی ہے ۔ ادویات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ نے تبدیلی سرکار کی کارکردگی پر کئی سوالیہ نشان لگادیے ہیں ۔ سرکاری ہسپتالوں میں پہلے ہی انڈور اور آوٹ ڈور مریضوں کے لئے اہم ادویات کی فراہمی بند ہے جس سے متوسط طبقہ کے مسائل میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی حکومت مکمل ناکام ثابت ہوچکی ہے ۔

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑلعل عیسن ۔ وکیل کے ساتھ پو لیس گردی کے خلاف اظہار یکجہتی ،تحصیل بار کی مکمل ہڑتال

Next Post

دنیا ساتھ دے یا نہ دے کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے، وزیراعظم

Next Post
دنیا ساتھ دے یا نہ دے کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے، وزیراعظم

دنیا ساتھ دے یا نہ دے کشمیر کے مسئلے پر آخری حد تک جائیں گے، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )جماعت اسلامی لیہ اراکین کا خصوصی اجتماع ۔ امیر لیہ شہر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے کہا کہ مقامی سیاستدانوں کی غفلت اور نا اہلی نے پورے شہر کو فلتھ ڈپو میں تبدیل کر دیا ہے ۔ شہر میں بچھائی جانے والی 35 سالہ بوسیدہ سےورج ناکارہ ہوچکی ہے ۔ محلہ شیخوں والہ،جہان شاہ،عید گاہ،اےمپلائز کالونی ،صدر بازار نکاسی آب بلاک ہو چکی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ دور میں لیہ شہر کے لئے منظور کی جانے والی 30کروڑ مالیت کی سیوریج سکیم بحال کی جائے اور اسکے فنڈز فوراََ جاری کیے جائےں ۔ مرکزی رہنماکسان بورڈ چودھری انور نے کہا کہ لیبارٹری ٹیسٹوں کے ریٹس میں 200 سے 300 فیصد اضافہ نے عام آدمی سے صحت کی بنیادی سہولت بھی چھین لی ہے ۔ ادویات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ نے تبدیلی سرکار کی کارکردگی پر کئی سوالیہ نشان لگادیے ہیں ۔ سرکاری ہسپتالوں میں پہلے ہی انڈور اور آوٹ ڈور مریضوں کے لئے اہم ادویات کی فراہمی بند ہے جس سے متوسط طبقہ کے مسائل میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی حکومت مکمل ناکام ثابت ہوچکی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.