ملتان ۔ عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف چوک عزیز ہوٹل پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس کی قیادت فرحت عباس، دلاور عباس صدیقی، ملک عبدالستار، کامریڈ یامین، نور خان، اختر علی خان، سلیم اختر، تنویر الدین، سلیم قریشی، غلام علی بخاری، مصور نقوی، پرویز اقبال بودلہ، رانا عمر گل، مہرعاشق حسین، حاجی الطاف، ملک اقبال ، حفیظاں بی بی ، محمد رمضان، ملک بشیر احمد مکول نے کہا کہ حکومت نےپاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گردی رکھ دیا ۔
Source:
جنگ