• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ای نظام تحریر ۔ نثار احمدخان ۔ لیہ

webmaster by webmaster
اگست 24, 2019
in کالم
0
ای نظام   تحریر ۔ نثار احمدخان ۔   لیہ

حضرت انسان کی زندگی میں جدید انقلاب اسی دن بپاہوگیا جس دن پہیہ ایجاد ہوا ۔ دیکھتے ہی دیکھتے ایک صدی میں ایسی ایسی نت نئی ایجادات ہوئیں کہ دنیا کا نقشہ ہی بدل گیا ۔ عقل دنگ رہ گئی ۔ انسان نے پہیے کو بھی مات دی اور بغیر پہیے کے راکٹ میں بیٹھ کر چاند پر جاپہنچنے کے دعوے کردیے ۔

ضروری تھا کہ ان ایجادات اور زندگی کی نئی آسائشوں سے دنیا کے تمام ممالک کے سبھی لوگ برابرمستفید ہوتے لیکن بقول غالب کہ ’’زیادہ تر ممالک کے راہ میں تنگدستی آڑے آگئی ۔

پاکستان ترقی پذیر ممالک کی دوڑ میں شامل ہے اور خصوصاً اس کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب دیگر صوبوں کے لیے رول ماڈل بننے میں پیش پیش رہتا ہے ۔ اس صوبہ کو مزید ترقی یافتہ بنانے اور جدید ٹیکنالوجی سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اپنی ٹیم کے ہمراہ کوشاں ہیں ۔ صوبہ میں جاری دیگر فلاحی اقدامات کے ساتھ ساتھ اسے ماڈرنائز بنانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دائرہ کار کو تمام محکموں تک بڑھایا جارہا ہے تاکہ عوام کو تمام سہولیات ایک کلک پر،ایک چھت تلے میسر آسکیں جس سے افرادی قوت کا کم استعمال،سفارش اور کرپشن کلچر کے خاتمے، میرٹ کی بالادستی،مسائل کے بروقت حل اورانصاف کی فراہمی میں یقینی مد د ملے گی ۔

صوبہ بھر میں مختلف محکموں میں ای نظام (آن لائن سسٹم) بتدریج نافذ کیا جارہا ہے اس کا سب سے بڑا فائدہ محکمہ تعلیم کے اساتذہ کو ہوگاجو ذاتی پسند نا پسند اور سیاسی بھینٹ کے طور پر بلاوجہ ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل کردیے جاتے تھے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے وزیر اعلی پنجاب کی مشاورت سے اساتذہ کو ذہنی کوفت سے بچانے اور کرپشن کا راستہ مسدود کرنے کے لیے بے پناہ دباءو اور مخالفت کے باوجود دن رات کام کرکے انتہائی کم وقت میں ای ٹرانسفرنظام لانچ کردیاہے اب اساتذہ کو کسی کی مٹھی گرم کرنے ،کسی سیاسی کے ڈیرے پرجانے کی ضرورت نہیں رہی اور وہ میرٹ پر اپنی من پسند جگہ ٹرانسفرکے لیے درخواست دے سکتا ہے ۔ اسی طرح سیاحت کے فروغ کے لیے پہلی بار کیمپوٹرائزڈاپیلی کیشن متعارف کرانے کی منظور ی دی گئی ہے جس سے سیاحت کو فروغ اور اس سے معیشت میں استحکام آئے گا ۔

وزیراعلی پنجاب عثمان خان بزدار نے حال ہی میں دس خدمت سنٹرز کا افتتاح کیا ہے اور ان کا دائرہ کار 27اضلاع تک بڑھانے کا ا علان بھی کردیا ہے جہاں ایک ہی چھت تلے عوام کو 43خدمات (سروسز) میسرہوں گی جن میں ای ٹرانسفرپالیسی،پورٹل ،ای حاضری،قیمت پنجاب،ای بلنگ ایسی سروسز شامل ہیں ۔

حکومت پنجاب کے نو ڈویژن کے ریجنل ٹیک انکیوبیشن سنٹر قائم کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے جبکہ پنجاب اینوویٹ پروگرام کے تحت عوام کو ٹیکسز اور دیگر ادائیگوں کی آن لائن سہولت دستیاب ہوگی ۔ اس طرح جدید آئی ٹی سسٹم کے قیام سے نہ صرف عوام کے مسائل براہ راست حل کرنے میں مدد ملے گی بلکہ جاری تعمیراتی منصوبوں کی مانیٹرنگ اور بروقت تکمیل کوبھی یقینی بنایاجائے گا ۔ اسی نظام کو راءج کرنے اور موثر بنانے کے لیے سی ایم پنجاب نے ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی یارڈ کے ساتھ ایک آئی ٹی پارک بنانے کا بھی اعلان کیا ہے جس سے صوبہ پنجاب کو ماڈرنائزکرنے کے امکانات بڑھ جائیں گے

ای نظام کے تحت بنیادی اصلاحات سے مینول دفتری پچیدگیوں سے عوام کو چھٹکارا ملے گا اور ایک بٹن دباتے ہی اپنے مسائل براہ راست حکام بالاکو آگہی کے ذریعے حل کراے جائیں گے جو پنجاب کی عوام کے لیے دور رس نتاءج کا حامل انقلابی اقدام ہے اس سے اداروں پر بوجھ کم ہورہا ہے اور کم افرادی قوت کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے استعداد کار میں بھی روز افزوں ترقی ہورہی ہے ۔

نثار احمد خان ڈسٹرکٹ انفارمیشن آ فیسر لیہ

Tags: column by nisar ahmad khan
Previous Post

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 افراد جاں بحق

Next Post

ملتان ۔ عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Next Post
ملتان ۔ عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف  احتجاجی مظاہرہ

ملتان ۔ عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
حضرت انسان کی زندگی میں جدید انقلاب اسی دن بپاہوگیا جس دن پہیہ ایجاد ہوا ۔ دیکھتے ہی دیکھتے ایک صدی میں ایسی ایسی نت نئی ایجادات ہوئیں کہ دنیا کا نقشہ ہی بدل گیا ۔ عقل دنگ رہ گئی ۔ انسان نے پہیے کو بھی مات دی اور بغیر پہیے کے راکٹ میں بیٹھ کر چاند پر جاپہنچنے کے دعوے کردیے ۔ ضروری تھا کہ ان ایجادات اور زندگی کی نئی آسائشوں سے دنیا کے تمام ممالک کے سبھی لوگ برابرمستفید ہوتے لیکن بقول غالب کہ ’’زیادہ تر ممالک کے راہ میں تنگدستی آڑے آگئی ۔ پاکستان ترقی پذیر ممالک کی دوڑ میں شامل ہے اور خصوصاً اس کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب دیگر صوبوں کے لیے رول ماڈل بننے میں پیش پیش رہتا ہے ۔ اس صوبہ کو مزید ترقی یافتہ بنانے اور جدید ٹیکنالوجی سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اپنی ٹیم کے ہمراہ کوشاں ہیں ۔ صوبہ میں جاری دیگر فلاحی اقدامات کے ساتھ ساتھ اسے ماڈرنائز بنانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے دائرہ کار کو تمام محکموں تک بڑھایا جارہا ہے تاکہ عوام کو تمام سہولیات ایک کلک پر،ایک چھت تلے میسر آسکیں جس سے افرادی قوت کا کم استعمال،سفارش اور کرپشن کلچر کے خاتمے، میرٹ کی بالادستی،مسائل کے بروقت حل اورانصاف کی فراہمی میں یقینی مد د ملے گی ۔ صوبہ بھر میں مختلف محکموں میں ای نظام (آن لائن سسٹم) بتدریج نافذ کیا جارہا ہے اس کا سب سے بڑا فائدہ محکمہ تعلیم کے اساتذہ کو ہوگاجو ذاتی پسند نا پسند اور سیاسی بھینٹ کے طور پر بلاوجہ ایک جگہ سے دوسری جگہ تبدیل کردیے جاتے تھے صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے وزیر اعلی پنجاب کی مشاورت سے اساتذہ کو ذہنی کوفت سے بچانے اور کرپشن کا راستہ مسدود کرنے کے لیے بے پناہ دباءو اور مخالفت کے باوجود دن رات کام کرکے انتہائی کم وقت میں ای ٹرانسفرنظام لانچ کردیاہے اب اساتذہ کو کسی کی مٹھی گرم کرنے ،کسی سیاسی کے ڈیرے پرجانے کی ضرورت نہیں رہی اور وہ میرٹ پر اپنی من پسند جگہ ٹرانسفرکے لیے درخواست دے سکتا ہے ۔ اسی طرح سیاحت کے فروغ کے لیے پہلی بار کیمپوٹرائزڈاپیلی کیشن متعارف کرانے کی منظور ی دی گئی ہے جس سے سیاحت کو فروغ اور اس سے معیشت میں استحکام آئے گا ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان خان بزدار نے حال ہی میں دس خدمت سنٹرز کا افتتاح کیا ہے اور ان کا دائرہ کار 27اضلاع تک بڑھانے کا ا علان بھی کردیا ہے جہاں ایک ہی چھت تلے عوام کو 43خدمات (سروسز) میسرہوں گی جن میں ای ٹرانسفرپالیسی،پورٹل ،ای حاضری،قیمت پنجاب،ای بلنگ ایسی سروسز شامل ہیں ۔ حکومت پنجاب کے نو ڈویژن کے ریجنل ٹیک انکیوبیشن سنٹر قائم کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے جبکہ پنجاب اینوویٹ پروگرام کے تحت عوام کو ٹیکسز اور دیگر ادائیگوں کی آن لائن سہولت دستیاب ہوگی ۔ اس طرح جدید آئی ٹی سسٹم کے قیام سے نہ صرف عوام کے مسائل براہ راست حل کرنے میں مدد ملے گی بلکہ جاری تعمیراتی منصوبوں کی مانیٹرنگ اور بروقت تکمیل کوبھی یقینی بنایاجائے گا ۔ اسی نظام کو راءج کرنے اور موثر بنانے کے لیے سی ایم پنجاب نے ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی یارڈ کے ساتھ ایک آئی ٹی پارک بنانے کا بھی اعلان کیا ہے جس سے صوبہ پنجاب کو ماڈرنائزکرنے کے امکانات بڑھ جائیں گے ای نظام کے تحت بنیادی اصلاحات سے مینول دفتری پچیدگیوں سے عوام کو چھٹکارا ملے گا اور ایک بٹن دباتے ہی اپنے مسائل براہ راست حکام بالاکو آگہی کے ذریعے حل کراے جائیں گے جو پنجاب کی عوام کے لیے دور رس نتاءج کا حامل انقلابی اقدام ہے اس سے اداروں پر بوجھ کم ہورہا ہے اور کم افرادی قوت کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے استعداد کار میں بھی روز افزوں ترقی ہورہی ہے ۔

نثار احمد خان ڈسٹرکٹ انفارمیشن آ فیسر لیہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.