• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

” پاکستان کی مسلح افواج تیار ہیں ” پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے واضح اعلان کردیا

webmaster by webmaster
اگست 17, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
” پاکستان کی مسلح افواج تیار ہیں ” پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے واضح اعلان کردیا

اسلام آباد ۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان صورتحال کشیدہ ہے اور بھارتی وزیردفاع کے بیان پر اب پاک فوج کے ترجمان کا بھی موقف آگیا ، میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ سمجھ دار ممالک ایسی بات نہیں کرتے جو راج ناتھ نے کی ہے ،پاکستان کی مسلح افواج تیار ہیں، ہم نے حفاظتی اقدامات کو مزید موثر کردیا ہے ۔ وزیرخارجہ اور مشیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ بھارت کی کسی بھی حرکت کا عوام کی مدد سے بھرپور جواب دیں گے ، مقبوضہ کشمیر میں اس وقت سب سے بڑا انسانی حقوق کا مسئلہ ہے ، کشمیر جیل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے ، گھر کے باہر فوج کھڑی ہے ، دنیاکودیکھنےکی ضرورت ہےکہ اس مسئلےمیں کیاکرداراداکرسکتی ہے، کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فوج بھرپورجواب دیگی، پاک فوج کسی بھی مس ایڈونچرکیلئےمکمل تیارہے،مسئلہ کشمیر اب ایک نیوکلیئرفلیش پوائنٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزیاں جاری جبکہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیاکی نظرمیں ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ یہ تاثرغلط ہےکہ پاکستان ایل اوسی پرکشیدگی بڑھارہاہے، بھارت ایل اوسی پرکشیدگی بڑھارہاہے۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کاکہناتھاکہ یہ ایک لمبی لڑائی ہے اور ہر محاذ پر لڑنی ہے ، بھارت کی کوشش کے باوجود کل ہم نے ایک بہت بڑا معرکہ سر کرلیا ہے ، مودی سرکار نے نہرو کے ہندوستان کو دفن کردیا، یہ نہرو کا نہیں بلکہ مودی کا ہندوستان ہے ،سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر پر میٹنگ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، ہم نے ایک معرکہ سر کیا ہے، جس سے بھارت چونک گیا ہے، یہ لمبی لڑائی ہے جو ہمیں ہر حال میں جیتنی ہے۔

Post Views: 40
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ۔ ایس ای میپکو سرکل مظفر گڑھ کی کھلی کچہری ،واپڈا صارفین نے شکایات کے انبار لگا دئیے

Next Post

لیہ ۔شہر بھر میں صفائی کی ابتر صورتحال انتظامیہ کے لءے ایک چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد ۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان صورتحال کشیدہ ہے اور بھارتی وزیردفاع کے بیان پر اب پاک فوج کے ترجمان کا بھی موقف آگیا ، میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ سمجھ دار ممالک ایسی بات نہیں کرتے جو راج ناتھ نے کی ہے ،پاکستان کی مسلح افواج تیار ہیں، ہم نے حفاظتی اقدامات کو مزید موثر کردیا ہے ۔ وزیرخارجہ اور مشیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ بھارت کی کسی بھی حرکت کا عوام کی مدد سے بھرپور جواب دیں گے ، مقبوضہ کشمیر میں اس وقت سب سے بڑا انسانی حقوق کا مسئلہ ہے ، کشمیر جیل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے ، گھر کے باہر فوج کھڑی ہے ، دنیاکودیکھنےکی ضرورت ہےکہ اس مسئلےمیں کیاکرداراداکرسکتی ہے، کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فوج بھرپورجواب دیگی، پاک فوج کسی بھی مس ایڈونچرکیلئےمکمل تیارہے،مسئلہ کشمیر اب ایک نیوکلیئرفلیش پوائنٹ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایل اوسی پربھارتی اشتعال انگیزیاں جاری جبکہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں دنیاکی نظرمیں ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ یہ تاثرغلط ہےکہ پاکستان ایل اوسی پرکشیدگی بڑھارہاہے، بھارت ایل اوسی پرکشیدگی بڑھارہاہے۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی کاکہناتھاکہ یہ ایک لمبی لڑائی ہے اور ہر محاذ پر لڑنی ہے ، بھارت کی کوشش کے باوجود کل ہم نے ایک بہت بڑا معرکہ سر کرلیا ہے ، مودی سرکار نے نہرو کے ہندوستان کو دفن کردیا، یہ نہرو کا نہیں بلکہ مودی کا ہندوستان ہے ،سلامتی کونسل میں مقبوضہ کشمیر پر میٹنگ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، ہم نے ایک معرکہ سر کیا ہے، جس سے بھارت چونک گیا ہے، یہ لمبی لڑائی ہے جو ہمیں ہر حال میں جیتنی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.