• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ایس ای میپکو سرکل مظفر گڑھ کی کھلی کچہری ،واپڈا صارفین نے شکایات کے انبار لگا دئیے

webmaster by webmaster
اگست 17, 2019
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ ایس ای میپکو سرکل مظفر گڑھ کی  کھلی کچہری ،واپڈا صارفین نے شکایات کے انبار لگا دئیے

چوک اعظم{صبح پا کستان }مقامی جامع مسجد میں نذر حسین ڈب ایس ای میپکو سرکل مظفر گڑھ کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔ کھلی کچہری میں واپڈا صارفین نے مسائل بیان کیے اور واپڈا کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے۔

ایس ای واپڈا نے متعدد سائلین کی درخواستوں پر عملدرآمد کے لیے موقع پر احکامات جاری کءے ۔ اس مو قع پر ان کا کہنا تھا کہ واپڈا صارفین کے مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے۔کھلی کچہری میں مقامی ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا اور سابق کونسلر شاہد رندھاوا کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہو ئی اور اپنے مسا ءل کھلی کچہری میں پیش کءے ۔ مقامی صحافیوں کی طرف سے سب ڈویژن کے واپڈا لوڈ میں کمی کی نش ندہی کرتے ہو ءے لوڈ میں اضافہ کا مطالبہ کیا جس پر ایس ای واپڈا نے بتایا کہ سب ڈویژن میں لوڈ میں اضافہ کا عمل آخری مراحل میں ہے بہت جلد لوڈ میں کمی کا مسءلہ حل ہو جا ءے گا ، ۔ نے بھی شرکت کی۔

Post Views: 43
Tags: chokazam newz
Previous Post

خانیوال ۔ پاک فوج کے جوان خالد عبداللہ شہید کی نمازہ جنازہ ادا، پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

Next Post

” پاکستان کی مسلح افواج تیار ہیں ” پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے واضح اعلان کردیا

Next Post
” پاکستان کی مسلح افواج تیار ہیں ” پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے واضح اعلان کردیا

" پاکستان کی مسلح افواج تیار ہیں " پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے واضح اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چوک اعظم{صبح پا کستان }مقامی جامع مسجد میں نذر حسین ڈب ایس ای میپکو سرکل مظفر گڑھ کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا ۔ کھلی کچہری میں واپڈا صارفین نے مسائل بیان کیے اور واپڈا کے خلاف شکایات کے انبار لگا دئیے۔ ایس ای واپڈا نے متعدد سائلین کی درخواستوں پر عملدرآمد کے لیے موقع پر احکامات جاری کءے ۔ اس مو قع پر ان کا کہنا تھا کہ واپڈا صارفین کے مسائل کا حل ان کی اولین ترجیح ہے۔کھلی کچہری میں مقامی ایم پی اے لالہ طاہر رندھاوا اور سابق کونسلر شاہد رندھاوا کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہو ئی اور اپنے مسا ءل کھلی کچہری میں پیش کءے ۔ مقامی صحافیوں کی طرف سے سب ڈویژن کے واپڈا لوڈ میں کمی کی نش ندہی کرتے ہو ءے لوڈ میں اضافہ کا مطالبہ کیا جس پر ایس ای واپڈا نے بتایا کہ سب ڈویژن میں لوڈ میں اضافہ کا عمل آخری مراحل میں ہے بہت جلد لوڈ میں کمی کا مسءلہ حل ہو جا ءے گا ، ۔ نے بھی شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.