• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

خانیوال ۔ پاک فوج کے جوان خالد عبداللہ شہید کی نمازہ جنازہ ادا، پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

webmaster by webmaster
اگست 17, 2019
in جنوبی پنجاب
0
خانیوال ۔ پاک فوج کے جوان خالد عبداللہ شہید کی نمازہ جنازہ ادا، پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

خانیوال ۔ پاک فوج کے شہید جوان سپاہی خالد عبداللہ کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی گاؤں 29 دس آر کچاکھوہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی،شہید کی نماز جنازہ کے موقع پر خانیوال پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔

شہید خالد عبداللہ کی نمازہ جنازہ میں پاک فوج کے افسران،ڈی ایس پی فیاض احمد،اے ڈی سی آر عارف ضیا،ایس ایچ او کچاکھوہ عثمان رضا اور شہید کے عزیزواقارب سمیت علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا میں سے تین کا تعلق ڈسٹرکٹ خانیوال سے ہے، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیاگیا۔

Post Views: 50
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: khaniwal news
Previous Post

سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر کو بھارت کا اندرونی معاملہ تسلیم کرنے سے انکار

Next Post

چوک اعظم ۔ ایس ای میپکو سرکل مظفر گڑھ کی کھلی کچہری ،واپڈا صارفین نے شکایات کے انبار لگا دئیے

Next Post
چوک اعظم ۔ ایس ای میپکو سرکل مظفر گڑھ کی  کھلی کچہری ،واپڈا صارفین نے شکایات کے انبار لگا دئیے

چوک اعظم ۔ ایس ای میپکو سرکل مظفر گڑھ کی کھلی کچہری ،واپڈا صارفین نے شکایات کے انبار لگا دئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
خانیوال ۔ پاک فوج کے شہید جوان سپاہی خالد عبداللہ کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی گاؤں 29 دس آر کچاکھوہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی،شہید کی نماز جنازہ کے موقع پر خانیوال پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔ شہید خالد عبداللہ کی نمازہ جنازہ میں پاک فوج کے افسران،ڈی ایس پی فیاض احمد،اے ڈی سی آر عارف ضیا،ایس ایچ او کچاکھوہ عثمان رضا اور شہید کے عزیزواقارب سمیت علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا میں سے تین کا تعلق ڈسٹرکٹ خانیوال سے ہے، نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیاگیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.